
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
جواب: نام خدای بزرک“ یصیر شارعاً فی الصلاۃ فی قول أبی حنیفۃ رحمہ اللہ وقال صاحباہ لایصیر شارعاً اذا کان یحسن العربیۃ وعلی ھذا الخلاف اذا قرء القرآن فی الصل...
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: لیے ہوگایعنی کبھی بھی نکاح کرےگاقسم ٹوٹ جائے گی اور اس میں تکرار نہیں ہوگی یعنی ایک دفعہ حانث ہونے کے بعدقسم ختم ہوجائے گی۔ (بحر الرائق، جلد 4، صفحہ 1...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: لیے بغیربتائے فروخت کرنا شرعاناجائز،حرام وگناہ ہے،کیونکہ ایکسپائرادویات عموماًمضر(نقصان دہ)ہوتی ہیں،بلکہ بعض اوقات تو جان لیوابھی ثابت ہوجاتی ہیں اورن...
مرض سے شفایابی ملنے پر روزانہ درود پاک پڑھنے کی منت ماننے کا شرعی حکم؟
جواب: نام اقدس لے یا دوسرے سے سنے اور اگر ایک مجلس میں سو بار ذکر آئے تو ہر بار درود شریف پڑھنا چاہیے۔“ (بہار شریعت ، ج01،ص533، مکتبۃ المدینہ، کراچی ) ...
جواب: لیے اوقات قرار دیا، شریعت کے کثیر احکام ِعبادات و معاملات مثلاً: روزہ، زکوۃ، حج، عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سُوَر کا نام لینا کیسا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
ام ہانی نام کا مطلب اور ام ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا کسی بچی کانام ”ام ہانی “رکھنا درست ہے ؟جبکہ ام ہانی کنیت ہے ،نام نہیں ہے۔
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: لیے یا پھر اپنے اہل و عیال و اغنیاء کے لیے قربانی کے کسی بھی جزء کو ایسی کسی چیز سے بدل دینا ہے کہ جو استعمال کرنے سے خرچ ہوجائے اور اس سے مالی فائدہ...
داؤد، بنیامین اور معاذ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: لیے اوپرمذکورناموں میں سےکوئی بھی رکھ لیاجائےکہ حدیث پاک میں "محمد"نام رکھنےکی فضیلت ارشادہوئی ہےاورظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام "محمد" رکھنےکی ہی ہے...