
قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں
جواب: دمیں صاع کی تعداد بتادی ہے،تو مشتری کو اختیار نہیں اور بعد میں ظاہر کی ہے تو ہے۔یہ قول امام اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کاہے اور صاحبین کا قول یہ ہ...
جان بوجھ کرخود کو دوسری قوم کی طرف منسوب کرنے کا حکم
جواب: دمیوں سب کی لعنت ہے اللہ نہ اس کا فرض قبول کرے نہ نفل یہ حکم شامل ہے ہر اس شخص کو کہ سید نہیں اور سید بن بیٹھے شیخ قریشی یا انصاری نہیں اور اپنے آپ ک...
حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم ِغیب کا انکارکرنے والے کا حکم
سوال: اگرکوئی شخص حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علم غیب کا انکارکرتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: دمشق ، سوريا) الاصابۃ فی تمییز الصحابہ میں ہے :" حدير: - مصغّر، أبو فوزة…السلمي…مختلف في صحبته. ذكره جماعة في الصحابة، وذكره ابن حبّان في التابعين...
متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں
جواب: حکم یہ ہے کہ جب آپ کام کے سلسلے میں اپنے شہر سے 50 کلو میٹر سفر کرکےایک شہر گئے پھر وہاں کام نہ ہونے کی صورت میں آگے مزید 50 کلومیٹر سفرکر کے دوسرے ش...
روزے میں ہونٹ کی کھال کھانے کا حکم
جواب: دماغ کو چڑھ گیا روزہ جاتا رہا، مگر جب کہ روزہ ہونا بھول گیا ہو تو نہ ٹوٹے گا اگرچہ قصداً ہو۔‘‘ (بھار شریعت ، جلد1 ، صفحہ 987 ، مکتبۃ المدینہ ،کراچی) ...
ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم
جواب: دمی کو عموماً یا خصوصاً ضرورت پڑتی ہو اور اس کی دیکھ بھال کرنے، اس کے لگے ہونے یا نہ لگے ہونے پر مسلسل توجہ رکھنے، اس سے بچنے اور احتیاط کرنے میں ح...
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کا کیا حکم ہے؟ اور علماء یہ جو حکم بیان فرماتے ہیں کہ بڑی مسجد میں موضع سجود سے آگے سے گزر سکتے ہیں، تو اس میں موضع سجود سے اور بڑی مسجد سے کیا مراد ہے؟
مقتدی التحیات مکمل پڑھنے کے بعد امام کی اتباع کرے
جواب: حکم یہ ہوتا ہے وہ پہلے اس واجب کو ادا کرے پھر امام کی اتباع کرے ، اور چونکہ تشہد کا مکمل پڑھنا بھی واجب ہے لہٰذا دریافت کی گئی صورت میں امام اگر قعدہ ...