
نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟
جواب: پر معلق کرے جس کام کا ہوناوہ چاہتا ہو تو اب شرط پائےجانے کی صورت میں اس منت کا پورا کرنا اس پر واجب ہوجاتا ہے، اب جبکہ صورت مسئولہ میں وہ شرط پائی گ...
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
سوال: چھوٹا بچہ اگر کپڑے پر پیشاب کردے تو اس ناپاک کپڑے کو دھوپ میں سکھا کر دوبارہ وہی کپڑااس بچے کو پہنانا شرعاً جائز ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: طیبہ گل
احرام کی حالت میں مرد کے لیے پٹی والی چپل پہننے کا حکم ؟
سوال: کیا مرد احرام میں ایسی چپل پہن سکتے ہیں جس میں قدم کا درمیانی حصہ تو کھلا ہوتا ہے لیکن ایک پٹی وسط قدم کی ابھری ہڈی اور ٹخنے کے درمیانی حصے سے اس طرح گزرتی ہے کہ سائیڈوں سے ٹخنوں کا کچھ حصہ چھپ جاتا ہے اور سامنے کی طرف وسط قدم کی ابھری ہڈی سے اوپر پاؤں اور پنڈلی کا جوڑ یا اس کا کچھ حصہ چھپتا ہے ؟
تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟
جواب: پر نماز ادا کرنا ضروری ہے تاکہ نماز ضائع ہونے سے محفوظ رہے مثلاً جسے کمپاس ، قبلہ نما اور دیگر ایسے ہی معتمد آلات کے ذریعے سے قبلہ معلوم کرنا آتا ہو ت...
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: عمرے کے طواف کے دوران اگر طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، لیکن غالب گمان یہ ہو کہ یہ چھٹا چکر ہے تو کیا اس صورت میں غالب گمان پر عمل کرتے ہوئے مزید ایک چکر لگا کر طواف مکمل کیا جاسکتا ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: پر لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب یا ایک گناہ کا لاکھ گناہوں کے برابر وبال صرف مسجدالحرام سے خاص نہیں، بلکہ مکمل شہرِ مکہ کا یہی حکم ہے۔ خود نبی اکرم صَلّ...
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: چیل کی بیٹ اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
چمڑے کے موزے میں پانی کی تری داخل ہوسکتی ہو،ان پر مسح کرنے کا حکم
سوال: میرے پاس چمڑے کے ایسے موزے ہیں جن کو پہن کر اپنا پاؤں پانی سے بھرے ٹب وغیرہ میں ڈال دیں،توکچھ دیر بعد پانی کی تری اندر داخل ہوجاتی ہو تو کیا ایسے موزوں پر مسح جائز ہوگا؟
غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟
سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟