
آنکھ پھڑکنے سے بدشگونی لینے کا حکم
جواب: ہمارا یہ عقیدہ ہونا چاہیے کہ اچھائی برائی، غمی خوشی ،اسی طرح کسی کام کا سنورنابگڑنا، الغرض کوئی کام بھی اللہ رب العالمین کی مشیت کے بغیرممکن نہیں۔ ...
چیٹنگ کرنے والے کی استاذ کو شکایت لگانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی چیٹنگ کر رہا ہو اور ہم اس کو کرتا ہوا دیکھ لیں توکیاہم اس کا معلمات کو بتا سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: ہم اپنے آپ کو گناہوں سے کیسے بچا سکتے ہیں ؟
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: ہم نے نص سے پہچانا ہے اور یہ ایک مرتبہ میں ہی حاصل ہوچکا ہے یعنی ایک مرتبہ غسل حاصل ہوچکا ہے پس اب اس کے اعادے کی کوئی حاجت نہیں۔(البنایۃ شرح الھدایۃ،...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ہم زمانہ علماء میں اِس مسئلہ کے متعلق اختلاف ہوا کہ (ظہر، مغرب اور عشاء کی نمازوں کے بعد) جو چار رکعتیں مستحب ہیں، کیا وہ سنتِ مؤکدہ کو شامل کیے بغیر ...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: ہم نمایند پس رحلت ازدارِ دنیا بدار آخرت اموالیکہ ازمعاملہ جمع شدہ برائے وارثان وغیرہ جائزوحلال باشد یانہ؟ (ایک شخص نے سُودی لین دین کرکے بہت سامال اکٹ...
تنخواہ دار امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم تنخواہ پر نماز پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے، کیا ایسے امام کے پیچھے نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟
سجدۂ تلاوت کی جگہ کوئی آیت پڑھنا کافی نہیں ہوگا؟
سوال: اگر ہم نے کوئی آیتِ سجدہ تلاوت کی، پھر سجدۂ تلاوت کرنے کے بجائے سورۂ بقرہ کی آیت285 کا یہ حصہ: ”سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا ﱪ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ“ تلاوت کر لی، تو کیا یہ تلاوت ادا کرنے سے سجدۂ تلاوت ادا ہوجائے گا؟ اگر نہیں ادا ہوگا، تو اب تو جو اس طرح کرتا رہا،اس کے لئے کیا حکم ہے؟
اللہ عزوجل کو "گناہ کا خالق" کہنے کا حکم
جواب: ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائی۔ (سورۃ القمر: 49) ، پس ایمان و کفر ، نیکی و برائی ، سب کچھ اللہ تعالی کی قضا و قدرت اور اس کے ارادے و مشیت سے ہ...