سرچ کریں

Displaying 1151 to 1153 out of 1153 results

1151

جب سب کچھ ہی قسمت میں ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ - دار الافتاء

جواب: مال دبالے ،تو کیوں بگڑتا ہے، یہ بھی تقدیر میں تھا۔ یہ شیطانی فعلوں کا دھوکا ہے کہ جیسا لکھ دیا ایسا ہمیں کرنا پڑتاہے بلکہ جیسا ہم کرنے والے تھے اُس نے...

1151
1152

کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟

جواب: مال کے لیے حلال نہیں ۔ درمختار میں ہے :” دفع مالہ مضاربۃ لرجل جاھل جاز اخذ ربحہ ما لم یعلم انہ اکتسب الحرام “ ترجمہ: کسی جاہل شخص کو مضاربت کے طور پ...

1152
1153

چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا

سوال: کیا کوئی شخص چیز اپنی ملکیت میں رکھتے ہوئے کسی مدرسہ میں استعمال کے لیے دے سکتا ہے کہ وہ جب چاہے اس چیز کو واپس لے لے جیسے کتابیں مدرسہ میں رکھ دیں کہ طلبا پڑھیں اور جب مالک کو ضرورت ہو وہ واپس لے لے، اسی طرح کارپیٹ وغیرہ مدرسہ میں استعمال کے لئے دئیے کہ جب ضرورت ہوگی واپس بھی لے لے گا۔ نیز اگر مدرسہ کے لئے کوئی چیزوقف کرنے کے بعد مالک اپنی نیت تبدیل کر لے کہ یہ مال مدرسہ کے لئے بھی استعمال کیا جائے اوراس سے ہٹ کر دینی کاموں کے لئے بھی، تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟

1153