
دودھ پیتا بچہ کپڑوں پر قے کردے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کپڑے پونچھ لینے سے پاک نہیں ہوں گے بلکہ انہیں دھو کر پاک کرنا ضروری ہو گا ۔ منہ بھر کا مطلب اتنی مقدار میں ہونا ہے جسے کوشش کے بغیر روکنا ممکن نہ ...
سوال: مچھر یا مکھی کا خون اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟
گٹر کے اوپر بنے ہوئے کمرے میں نماز پڑھنے کا حکم
جواب: کپڑے، بدن اور نماز کی جگہ نجاست حقیقیہ سے پاک ہو، اور طہارتِ حکمیہ سے مراد اعضائے وضو کا حدث سے اور تمام ظاہری اعضاکا جنابت سے پاک ہونا ہے۔ (بدائع الص...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک کا فرمان:’’ قم فانذر ، و ربک فکبر ، و ثیابک فطھر ‘‘ پڑھے جانے والے اٹھائیس حروف ہیں اور لکھے جانے والے پچیس حروف ہیں اور اللہ پاک کا یہ فرمان :’’و...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شخص کے پاس پانچ گھنٹے کا ملازم ہے اور وہ اس وقت میں مالک(جس کا ملازم ہے،اس ) کے کہنے کے مطابق بچوں کو آن لائن قرآن پاک پڑھاتا ہے۔کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زید وقتِ اجارہ میں سو جاتا ہے یا اجارہ ٹائم شروع ہوجانے کے بعد تاخیر سے آتا ہے،تو اس وجہ سے مالک زید سے جرمانہ وصول کرتا ہے۔سوال یہ ہے کہ مالک کا اس طرح زید سے جرمانہ وصول کرنا کیسا ؟ نوٹ:اجارہ ٹائم میں سونے یا لیٹ آنے کی وجہ سے جتنی کٹوتی بنتی ہے،اس سے ہٹ کر کچھ رقم بطورِ جرمانہ زید سے وصول کی جاتی ہے۔
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
جواب: کپڑے میں ) ڈالتی تھی۔ (بخاری شریف، جلد 7، صفحہ 158،مطبوعہ بیروت) النهایۃ فی شرح الهدایۃ،جلد23،صفحہ 125،نصاب الاحتساب،صفحہ302،غمز عيون البصائر فی ...
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟
فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: نماز فجر کا وقت ختم ہو جائےاور مکروہ وقت شروع ہوجائے، تو کیا اس وقت تلاوتِ قرآن پاک کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِشریعت میں ہے :’’آدمی کی کھال اگرچہ ناخن برابر تھوڑے پانی میں پڑ جائے، وہ پانی ناپاک ہوگیا۔‘‘سوال یہ ہے کہ سردی میں ہونٹوں پر خشک کھال اور چہرے پر سے باریک باریک اجزا نکلتے ہیں، یہ اگر پانی میں گر جائیں ، تو بھی پانی ناپاک ہوجائے گا ؟