
توبہ کرتے وقت رشوت والی رقم مالک کو واپس نہ دینا کیسا؟
جواب: قضا کرے، جو مال جس جس سے چھینا، چرایا، رشوت، سود میں لیا انہیں اور وہ نہ رہے ہوں تو ان کے وارثوں کو واپس کردے یا معاف کرائے، پتا نہ چلے تو اتنا مال تص...
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
جواب: ضروری ہے اور کسی کے پوچھنے پر ولدیت بتاتے وقت بھی حقیقی والد کا ہی نام بتانا ضروری ہے لکھنے بولنے کسی بھی موقع پر ولدیت کی جگہ پھوپھا چچا یا کسی بھی د...
سونا تحفہ دیں تو دوسرے کی ملکیت کے لئے اس کا قبضہ ضروری ہے یا نہیں ؟
سوال: یہ بھی بتادیں کہ سونے کو اپنی ملک میں لینے کےلیے اس پر قبضہ کرنا ضروری ہوگا یا بیوی کے زبانی کہنے سے کہ جتنا سونا میرے پاس ہے اس کے آپ مالک ہیں تو اس سے ملکیت شوہر کی ہوجائےگی ؟
غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نا خنوں کو بڑھے ہوئے چالیس سے زائد دن نہیں ہوئے ، توکیافر ض غسل کے لیے ان نا خنوں کے نیچےپانی بہانا ضروری ہے ؟اور اگر چالیس دن سے زیادہ دن ہو گئے، تو کیا حکم ہے ؟
مسجد کے چندے سے کسی کاروباری شخص کو قرض دینا
جواب: ضروری ہے ، ذاتی استعمال میں لانا، کسی کو بطور ِقرض دینا یا مصارفِ مسجد کے علاوہ میں خرچ کرنا ، ناجائز و گناہ ہے، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں مسجد کے ...
کیافرض حج کی ادائیگی کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے؟
سوال: کیا فرض حج ادا کرنے کےلئے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
زمین بلڈر کی ملکیت میں نہ ہو تو پلاٹ یا فلیٹ کی بکنگ کروانا کیسا ؟
جواب: ضروری ہو کہ وہ پلاٹ کا مالک بننے سے پہلے پروجیکٹ کا اعلان نہیں کر سکتا تو ایسے میں بلڈر کو قانونی پابندی کرنا ضروری ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ مسئلہ فل...
کیا نمازِ تراویح میں بھی مقتدی کے لیے اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص تراویح کی نماز امام کے پیچھے پڑھ رہا ہے تو کیا اس میں بھی اقتداء کی نیت کرنا ضروری ہے ؟
کیا عورت کو نماز میں ہتھیلیاں یا تلوے ظاہر کرنا ضروری ہے ؟
سوال: نماز کے دوران عورت کے لئے سترِ عورت بتایا گیا ہے کہ ہاتھوں کی ہتھیلیاں، پاؤں کےتلوے اور منہ کی ٹکلی کے علاوہ باقی تمام بدن چھپانا لازم ہے ، تو کیا یہ ضروری ہے کہ نماز میں ہاتھوں کی ہتھیلیاں یا پاؤں کے تلوے نظر آئیں ؟ اگر کوئی عورت گلوز(دستانے) یا سوکس (موزے) پہن کر نماز پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا؟
عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟
سوال: حج و عمرہ میں احرام سے باہر ہونے کیلئے عورتیں اپنے بالوں کی تقصیر کرتی ہیں ۔اب اگر عورتوں کے بال اوپر نیچے ہوں تو ایسی صورت میں وہ کس طرح تقصیر کروائیں گی ؟کیونکہ تقصیر میں تو ہر بال کا کٹوانا ضروری ہے ۔