سرچ کریں

Displaying 1161 to 1170 out of 5034 results

1161

کائنات کتنےدنوں میں بنائی گئی اوراس حوالے سے کیا تفصیل ہے ؟

جواب: بنانے سے اسے تھکاوٹ نہیں ہوئی کیونکہ وہ ان چیزوں سے پاک ہے لہذایہودکایہ کہناکہ معاذاللہ ،اللہ تعالی زمین وآسمان بنانے سے تھک گیا،اس لیے ساتویں دن اس...

1161
1162

کاغذات میں غلط تاریخ پیدائش اندراج کرانا

سوال: (NID) یعنی نیشنل آئی ڈی کارڈ یا پاسپورٹ یا سکول وغیرہ کے ڈاکومنٹس بنانے کے لیے والدین بچوں کی اصلی عمر کے بجائے اس سے کچھ زیادہ یا کم لکھوادیتےہیں۔ایسا کرنا کیسا؟

1162
1163

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

جواب: لیے کہ جب مرد پاکدامن رہتا ہے تو وہ اپنی عورت کی ضروریات پوری کرتا ہے، جس سے وہ پاکدامن رہتی ہے، لیکن اگر وہ خود پاکدامن نہیں رہتا، تو وہ اس کی ضروریا...

1163
1164

حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق

جواب: لیے ہوگی اور بقیہ تمام کی رسائی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ تک ہوگی اور وہ تمام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں شفاعت پیش کریں گے ، ...

1164
1165

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟

1165
1166

مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم

جواب: بنانے والی اور اللہ کی تخلیق میں تبدیلی کرنے والی عورتوں پر لعنت فرماتا ہے۔(صحیح مسلم،جلد2،ص205،مطبوعہ کراچی ) انسانی بالوں کی پیوندکاری کروانا یا...

1166
1167

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

1167
1168

بدکاری نہ کرنے پر مدینے کی قسم کھائی، مگر پھر بدکاری ہوگئی تو قسم کا کیا حکم ہے؟

جواب: بنانے والا،بے حیائی پر مشتمل کام ہے۔ اس کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں بیان ہوئی ہے۔ اس برے فعل سے بچنا ہر مسلمان پر شرعاً لازم و ضروری ہے، لہذا پوچھ...

1168
1169

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں جب کسی کا والد فوت ہو جائے اور وراثت میں ایسی زمین چھوڑے جو اس نے اپنی اولاد کے نام نہ کی ہو ، تو ورثا اس زمین کو مل کر استعمال کرتے اور اسی کی فصل کھاتے ہیں ، جبکہ ان کی گزر بسر اس زمین پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ان کا ذریعۂ آمدنی اس کے علاوہ ہوتا ہے ، لیکن وہ قربانی نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ والد صاحب نے زمین ہمارے نام نہیں کی تھی ، اس لیے ہم صاحبِ نصاب نہیں ہیں اور ہم پر قربانی لازم نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر ان کی گزر اوقات اس زمین پر منحصر نہ ہو اور ان کے پاس اس زمین کے علاوہ ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی مالیت کے برابر حاجتِ اصلیہ سے زائد مال بھی نہ ہو ، لیکن ان کا اس زمین میں بننے والا حصہ ان کی حاجتِ اصلیہ سے زائد اور ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ،تو اس زمین کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو گی یا نہیں ؟

1169
1170

عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا

جواب: بنانے والی اور بناوٹ خداوندمیں ردوبدل کرنے والی عورتوں پر لعنت فرماتاہے ۔(صحیح البخاری،کتاب اللباس،باب الواشمۃ،جلد02،صفحہ 404،مطبوعہ لاہور) البتہ ...

1170