
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شادی شدہ ہو، تو تجدید نکاح(یعنی نئے مہر سے گوا ہوں کی موجودگی میں عورت سے نیا نکاح ) کرنا بھی لازم ہے ۔ کفر کا ارادہ کرنا خود کفر ہے، ...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
باپ نے دخول سے پہلے بیوی کو طلاق دے دی تو بیٹا اس سے نکاح کر سکتا ہے؟
جواب: شادی کر لیتا تھا، اس آیت میں ایسا کرنے سے منع کیا گیا۔یہاں اگر نکاح سے مراد عَقدِ نکاح ہے تو معلوم ہوا کہ سوتیلی ماں سے نکاح حرام ہے اگرچہ باپ نے خلو...
زکوٰۃ کی مد میں غریب لڑکی کوواشنگ مشین یا کوئی چیز دینا
سوال: زکوٰۃ کی رقم ادا کرنے کے بجائے کسی غریب لڑکی کو شادی میں واشنگ مشین یا کوئی اور سامان دے سکتے ہیں؟
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حشرات الارض، مثلاً: لال بیگ یا چاول میں رہنے والے کیڑے اگر کھانے میں پک جائیں، تو کیا اُس کھانے کو استعمال کرسکتے ہیں؟ نیز کیڑے مکوڑے زیادہ ہونے کی بنا پر کافی احتیاط کے باوجود اگر یہ کیڑے مکوڑےکسی آئل، گھی وغیرہ میں گر جائیں، تو کیا ہم ان کیڑوں کو نکال کر اُس آئل یا گھی کو کھانے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں؟
تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟
جواب: زیادہ ۔ “(فتاوٰی رضویہ، ج 06، ص 276، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ...
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟
حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت
جواب: شادی بیاہ کے موقع پر اعلان کی غرض سے بے سرا دف بجانا، جائز ہےاگرچہ اس سے بھی بہترہے کہ کوئی اورجائزطریقہ اپنایاجائے۔ لیکن یہ یاد رہے کہ اس حدیث پا...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا
جواب: زیادہ لائق ہے ، یا لکھے جانے والے حروف ہوں ۔ ( جد الممتار ،کتاب الصلاۃ ، باب صفۃ الصلوۃ ، ج 3 ، ص 153 ، مکتبۃ المدینہ ) بہترعلامہ شامی علیہ الرحم...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: زیادہ ہوچکی ہیں،لیکن ترتیب کا ساقط ہونا اور پڑھی ہوئی وقتی نمازوں کا درست ہونا عدمِ علم ہی کی بناء پرہوگا ،چھ نمازوں کی بنیاد پر یہ حکم جاری نہیں ہو...