سرچ کریں

Displaying 1171 to 1180 out of 3312 results

1171

مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟

سوال: کیا امام کے رکوع سے اٹھنے کے بعد رکعت ختم ہوجاتی ہے، یاالتحیات میں بیٹھنے کے بعد ختم ہوتی ہے ؟یعنی مقتدی امام کے ساتھ کس وقت شریک ہوتو اسے رکعت پانے والا شمار کیا جائے گا؟

1171
1172

مؤذن کی موجودگی میں امام کا کسی دوسرے کو اقامت کا کہنا

سوال: مؤذن نے اذان دی، مؤذن کی موجودگی میں کیا امام صاحب تکبیر پڑھنے کے لئے کسی اور کو اجازت دے سکتے ہیں یا نہیں؟

1172
1173

مصنوعی انداز کی ڈیجیٹل(Digital) مارکیٹنگ میں حصہ لینے والوں کا شرعی حکم

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اول کے دو چار کچھ حرام مال کی جیت میں رہیں گے، آخر میں بگڑے گا۔جس جس کا بگڑے گایہی اکلِ مال ...

1173
1174

نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم

جواب: امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فتاوی رضویہ شریف میں فرماتے ہیں:’’ اللہ عزوجل خیر کے ساتھ شہادتین پر موت نصیب کرے ۔ وقت مرگ بھی پورا کلمہ طیبہ پڑھ...

1174
1175

حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: امام مبرد میں ہے :"‌هَذَا بَاب مَا كَانَ من الْمُذكر على ثَلَاثَة أحرف:اعْلَم أَن تصغيره على مِثَال فُعَيْل "ترجمہ : یہ باب تین لفظوں پر مشتمل لفظِ مذ...

1175
1176

مقتدی کا کلام کے ذریعے لقمہ دینے کا حکم؟

سوال: اگر امام مغرب کی نماز کی دوسری رکعت میں دونوں طرف سلام پھیر دے اور کچھ مقتدی بول کر لقمہ دیں کہ "دو رکعت ہوئی ہیں"، اور امام کھڑے ہو کر وہیں سے نماز مکمل کرکے سجدہ سہو کر لے نماز ہو گی یا نہیں جبکہ امام نے منافی نماز کوئی کام نہ کیا ہو؟

1176
1177

ثنا پڑھنے میں تاخیر کردی اور امام نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی

سوال: مقتدی ثنا پڑھنا بھول جائے یا تھوڑی تاخیر کرے یہاں تک کہ امام صاحب نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی، تو کیا اب مقتدی ثنا پڑھ سکتا ہے؟ یہ بھی بتا دیجئے کہ جب امام اللہ اکبر کہے، تو مقتدی کو بھی تکبیرات کہنی ہوں گی؟

1177
1178

تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟

جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اِس قدر تجوید ، جس کے باعث حرف کوحرف سے امتیاز اور تلبیس و تبدیل سے احتراز حاصل ہو،واجباتِ عینیہ و اہم مُ...

1178
1179

ایلفی لگے ہونے کی صورت میں وضو و غسل کا حکم

جواب: امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:” حرج کی تین صورتیں ہیں:ایک یہ کہ وہاں پانی پہنچانے میں مضرت ہو جیسے آنکھ کے اندر۔دوم مش...

1179
1180

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک مقیم شخص جو چار رکعت والی نماز میں ایک ‏مسافر کی اقتدا کرتا ہے، مسافر امام کے دو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد جب وہ شخص اپنی دو رکعت مکمل کرنے ‏کے لیے کھڑا ہوگا، تو اس وقت وہ قراءت کرے گا یا نہیں؟ نیز اگر اس نے جان بوجھ کر قراءت کرلی، تو اس کی نماز ‏کا کیا حکم ہوگا؟

1180