
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
جواب: بیٹھا تو بھی قسم ہوگئی اگرچہ قسم کی نیت نہ ہو اور وہی حکم ہے جو جان بوجھ کر قسم کھانے کا ہے یعنی توڑے گا تو کفارہ دینا ہوگا۔ بہارِ شریعت میں ہے:”...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: کرام علیہم الرضوان کی شان و عظمت بہت زیادہ ہے اور ان کے فضائل سے قرآن و حدیث مالامال ہیں۔ کئی آیات مبارکہ اور احادیث مبارکہ سے ان کا جنتی ہونا ثابت ہے...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔
زکوۃ کی نیت سے شرعی فقیر کو رہنے کے لئے مکان دینا کیسا؟
سوال: میرے پاس تقریباً 16 تولہ سونا موجود ہے اور پچاس لاکھ روپے کاروبار میں لگائے ہوئے ہیں، میں نے ایک مکان بنایا ہے جس کا کم از کم ماہانہ کرایہ مارکیٹ ویلیو کے حساب سے چالیس ہزار ہے ، میں نے وہ مکان اپنی خالہ کو فری میں رہنے کے لئے دیا ہوا ہےاور نیت یہ ہے کہ اس سے میری زکوۃ ادا ہوتی رہے گی کیونکہ میری خالہ کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔کیا اس طرح میری زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
سوال: اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ میں آئندہ فلاں کام نہیں کروں گا ، پھر کچھ عرصہ کے بعد یہ کہہ دے کہ میں نے جو قسم کھائی تھی ، میں اسے ختم کرتا ہوں ، تو کیا حکمِ شرعی ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
جواب: بیٹھے گا اور دایاں پاؤں کھڑا رکھے گا۔ احادیث مبارکہ میں بھی عورت اور مرد کی نماز کا فرق موجود ہے، چنانچہ صحابی رسول حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تع...
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
سوال: کرایہ پر لئے ہوئے کمروں کو آگے زیادہ کرایہ کے بدلے دیا جا سکتا ہےیا نہیں ؟ مثلاً کوئی پانچ کمروں پر مشتمل پورا فلور 1000 ریال کرایہ پر لے اور 2500 ریال کے بدلے آگے کرایہ پر دےدے۔اگر جائز نہیں ہے تو اس کا متبادل طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟سائل: فہیم عطاری
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
جواب: کر پکارنا یا یوں کہنا کہ تم میری ماں،بہن ،باجی ہو،یا بیوی شوہر کو بھائی کہے، تو یہ سب صورتیں حرام ہیں ،جن سے توبہ کرنا اس پر لازم ہے، البتہ اس سے ...