سرچ کریں

Displaying 1181 to 1190 out of 6873 results

1181

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کرائے پر رہتا ہے اور اس پر کچھ لوگوں کا قرض بھی ہے ۔ اس شخص کے مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں ۔ لیکن صورتِ حال یہ ہے کہ اگر ہم اس کو پیسے وغیرہ دیں ، تو وہ خود خرچ کر لیتا ہے ، کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض بھی نہیں دیتا ، جس وجہ سے وہ لوگ اس کے بچوں اور گھروالوں کو پریشان کرتے ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ زکوٰۃ کے پیسوں سے اس شخص کا کرایہ اور قرض ادا کر دیا کریں ، تاکہ وہ لوگ بچوں کو پریشان نہ کیا کریں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ (1)کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ اس شخص کی طرف سے اپنی زکوٰۃ کے پیسے جواُس شخص کو دینے ہیں ، کرائے کی مد میں ڈائریکٹ مالک مکان اور قرض خواہوں کو دے دیا کریں ؟ (2)یا وہ شخص مجھے اجازت دے دے کہ میں اُس کی طرف سے زکوٰۃ کے پیسوں سے مالک مکان کو کرایہ اور قرض خواہوں کا قرض ادا کر دیا کروں ؟ جس سے اُس کے ذمے سے کرایہ اور قرض بھی اتر جائے اور میری زکوٰۃ بھی ادا ہوجائے ۔ دونوں میں سے جو طریقہ بھی شرعاً جائز ہے ، رہنمائی فرما دیں ۔ نوٹ :سائل نے وضاحت کی ہے کہ مذکورہ شخص شرعی فقیر ہے یعنی اُس کی ملکیت میں ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت جتنا سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مالِ تجارت اور حاجتِ اصلیہ سے زائد سامان موجود نہیں ہے ۔ نیز وہ ہاشمی بھی نہیں ہے ۔

1181
1182

لاعلمی کی بناء پر اعوان خاندان کو زکوٰۃ دے دی تو کیا حکم ہے؟

سوال: ہمیں معلوم نہیں تھا کہ اعوان کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے، لہذا ہم نے لا علمی کی بنا پر اُنہیں زکوۃ دیدی،تو کیا ہماری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں؟

1182
1183

کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت

جواب: مورالعبادات واجتناب السیئات فوقعوا فی اولیاء اللہ تعالی اصحاب الکرامات یمزقون ادیمھم ویمضغون لحومھم لایسمونھم الا باسم الجھلۃ المتصوفۃ ولا یعدونھم الا...

1183
1184

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: پر بیچ ڈالتے ہیں ،یہ شرعا جائز ہے ،یا نہیں ؟ہر ایک کا چار پیسے کی چیزکا دگنی یا تین گنی قیمت پر فروخت کرنا ،جائز ہے؟‘‘تو اس کے جواب میں ارشاد فرمایا:’...

1184
1185

آن لائن شاپنگ کرتے وقت کارڈ پیمنٹ کرنا کیسا؟

جواب: پر خریدی گئی وہ بھی مقرر ہے)اور دیگر بیع کی تمام شرائط پائی جائیں تو اس کے بعد محض مبیع پر قبضہ نہ کرنے کی وجہ سے بیع فاسد نہیں قرار دی جائے گی،کیونکہ...

1185
1186

امام شافعی علیہ الرحمۃ کا مزارات پرجانا

سوال: کیا امام شافعی رحمہ اللہ مزارات پر جایا کرتے تھے؟

1186
1187

فلموں،ڈراموں اور گانوں کی سی ڈیز بیچنے سے متعلق چند احکام؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فلموں، ڈراموں اورگانوں کی سی ڈیز فروخت کرناکیساہے؟ اوردوکان پرمذکورہ سی ڈیز فروخت کرنے پراجارہ کرناکیساہے؟اوراس کام پرجوتنخواہ ملی وہ حلال ہے یاحرام؟اگرمالکِ دوکان تنخواہ کسی اورحلال مال سے دے،دوکان کی آمدنی سے نہ دے ،تووہ تنخواہ لینا شرعاکیساہے ؟

1187
1188

جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی بالکل بستر پر ہو، حرکت نہ کر سکے، تو اس کے لئے نماز کا کیا حکم ہو گا ؟

1188
1189

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: مور کا ارتکاب کر کے خوشی منائی جاتی ہے ۔ مزید برآں ان میں کئی امور خلاف شرع ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی جرم بھی ہوتے ہیں، جوان کی حرمت میں اضافہ کر دیتے...

1189
1190

خلیفہ اول کون

جواب: پر کثیر دلائل موجود ہیں، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ وَعَدَ اللہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمْ وَ عَ...

1190