سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 528 results

111

کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟

111
112

نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا

سوال: کیا اذان وقت سے پہلے دے سکتے ہیں ، مثلا عشا کا وقت 9:30پر شروع ہوتا ہو ، تو کیا 9:25پر اذان دے سکتے ہیں ؟بالخصوص رمضان المبارک کے مہینے میں ؟

112
113

امام کی سیدھی جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا کیسا؟

سوال: جو شخص اقامت کہے اس کو کہاں ہونا چاہیے؟ عین امام کے پیچھے یا امام کی تھوڑی سیدھی جانب؟ ایک شخص اپنا مصلیٰ امام کی سیدھی جانب بچھاتا ہے اور وہاں کھڑے ہو کے اقامت کہتا ہے اس کا ایسا کرنا کیسا؟

113
114

نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم

جواب: اذان و امامت، دینی تعلیم اوروعظ کے کہ ان کی دینی ضرورت کے تحت اجازت دی گئی ہے)۔اور اگر فریقین کے درمیان صراحتا طے نہ ہو بلکہ دلالۃ طے ہو کہ وہاں دین...

114
115

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: اذان بند کرنا یا اذان آہستہ آواز سے دینا سب اسی میں داخل ہے۔“(صراط الجنان، جلد1، صفحہ326،مکتبۃ المدینہ ،کراچی) اللہ عزوجل فرماتا ہے:﴿ اَلْیَوْمَ...

115
116

نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟

سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

116
117

اذان کا جواب دینا واجب ہے یا مستحب؟

سوال: اذان کاجواب دیناواجب ہےیامستحب؟

117
118

اقامت کہنے والا کس جگہ کھڑا ہو؟

جواب: اذان واقامت کہے، اور علماء جائز رکھتے ہیں کہ جہاں اذان ہُوئی وہیں اقامت بھی کہی جائے، اور ظاہر ہے کہ اذان مسجد کے اندر نہیں ہوتی بلکہ مکروہ ہے پھر جب ...

118
119

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: کلمات او الحروف ، ویفید قولھم : لو قرأ آیۃ تعدل اقصر سورۃ جاز و فی بعض العبارات تعدل ثلاثا قصارا : ای کقولہ تعالیٰ’’ ثم نظر ، ثم عبس و بسر ، ثم ادبر ...

119
120

نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم

جواب: کلمات درود کے وسیع مفہوم کو ادا نہیں کر سکتے، البتہ امن و سلامتی کے معنی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ’’سلام‘‘ کے قائم مقام ہو سکتے ہیں، تو جب اِن میں امن ...

120