سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 149 results

112

مرض سے شفایابی ملنے پر روزانہ درود پاک پڑھنے کی منت ماننے کا شرعی حکم؟

جواب: اعتکاف)“یعنی جس شرط پر منت کو معلق کیا ہےاس کے پائے جانےکی صورت میں منت کو پورا کرنا لازم ہے، کیونکہ حدیث پاک میں ہے ( جس نے کوئی منت مانی اور کسی چی...

112
113

طواف کے دوران وضو کرنے اور کھانے کا شرعی حکم

جواب: اعتکاف کی نیت نہیں کی ہوئی، تو یہ ایک اور جرم ہوگا، کیونکہ مسجدمیں غیر معتکف کا کھانا پینا ناجائز ہے ۔ طواف کےمکروہات بیان کرتے ہوئے فتاوی رضوی...

113
114

عمرہ کرنے کی منت مانی، تو کیا اس کو پورا کرنا لازم ہے؟

جواب: اعتکاف وغیرہ کی منت ماننا درست ہے، کیونکہ یہ قربتِ مقصودہ ہیں۔(بدا ئع الصنائع، جلد5، صفحہ82،مطبوعہ دار الكتب العلميہ، بیروت) اسی طرح فتاوی عالمگی...

114
115

مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا

جواب: اعتکاف کی صورت اوروہ مسجدجہاں مدنی قافلے آتے رہتے ہیں ،جس کی وجہ سے ان کامسجدکی بجلی سے موبائل چارج کرنامعروف ہوتاہے ،ان کامعاملہ اس سے جداہے ۔ امام ...

115
116

نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟

جواب: فوائد بے شمار ہیں اوراس کی فضیلت و برکت پر ائمہ کرام نے باقاعدہ کتب تصنیف فرمائیں اوران میں نعلین پاک کے نقشے تحریر فرمائےاور نقش مبارک کو بوسہ دینے...

116
117

نعت یا ڈٓاکومینٹری میں میوزک کا حکم‎

جواب: فوائد الفوادشریف میں فرماتے ہیں: مزامیر حرام است۔(یعنی گانے بجانے کے آلات حرام ہیں ۔ )“(فتاوی رضویہ ،جلد24،صفحہ138،رضافاؤنڈیشن،لاهور) بہارشریعت ...

117
118

مقدس مقامات کی طرف پیٹھ کر کےتصویریں ، ویڈیو بنانا کیسا ؟

جواب: فوائد جمیلہ وعوائد جلیلہ حاصل ہوئے ، بیان سے غنی ہیں۔‘‘(فتاوی رضویہ ،جلد07،صفحہ602،رضافاؤنڈیشن،لاھور)...

118
119

کیا بیعت کرنا ضروری ہے؟ بیعت کی شرعی حیثیت

جواب: فوائد سے خالی نہیں ، مثلاً اولیاءاللہ کے سلسلے سے نسبت اور ان سے فیض کے حصول کا سلسلہ جاری ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے عموماً لوگ شریعت کے پابند ہو جات...

119
120

کیا دعاء عاشورہ پڑھنا جائز ہے؟

جواب: فوائد ذکر کئے ہیں۔اس دعا کو پڑھنے میں حرج نہیں ، کیونکہ اگر کسی چیز کا قرآن و حدیث میں صراحتاذکر نہ بھی ہو، تب بھی اسےبغیر کسی دلیل کےمطلقاً ناجائز...

120