سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 2848 results

111

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

111
112

ایک نمازکی نیت کرتے ہوئے غلطی سے دوسری کی نیت کرلی

سوال: نماز عشا کی نیت کرتے ہوئے غلطی سے مغرب کی نیت کر لی تو کیا حکم ہے ؟

112
113

غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر روزے دار نے غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا، جبکہ اسے روزہ دار ہونا یاد بھی تھا۔ تو کیا اس کا وہ روزہ ادا ہوجائے گا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: سلمان ارشد (via ، میل)

113
114

امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق

جواب: امام حسن بصری کی طرف جھوٹی روایات منسوب کرتا ہے۔ سعید بن عامر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: یہ جھوٹا گنہگار ہے۔ امام ابوحاتم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:...

114
115

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟

115
116

غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ رفع یدین کرتے تھے، تو حنفی کیوں نہیں کرتے ؟

جواب: امام احمد بن حنبل علیہ الرحمۃ کے مقلِّد تھے اور فقہِ حنبلی کے مطابق نماز میں تکبیراتِ انتقال کے وقت رفع یدین کرنا سنت ہے ۔ اسی وجہ سے غوثِ پاک بھی ...

116
117

غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا

سوال: غلطی سے ٹائم سے پہلے افطار کر لیا اور روزہ دار ہونابھی یاد ہو، تو روزہ ہو جائے گا؟

117
118

قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟

جواب: غلطی کا اندیشہ نہ رہے، پس روشنی کااچھاانتظام ہونے کی صورت میں رات میں جانور ذبح کرنا ،خواہ عقیقہ کا ہو یا قربانی کا، بلا کراہت جائز ہے۔البتہ! اگر روشن...

118
119

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لیے سلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولےسے سلام پھیردیا اور بالکل امام کے سلام سے متصل سلام نہیں پھیرا، بلکہ تھوڑا تاخیر سے پھیرا ، بعد میں اپنی نماز میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، تو کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

119
120

نماز میں قراءت کرتے ہوئے تشدید چھوڑدینے کا حکم

جواب: غلطیوں میں سے ایک غلطی تشدید اور مد کو ترک کرنا بھی ہے لہذا اگر نمازی " اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُط " میں " اِیَّاكَ " کی تشدید کو چھو...

120