
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟
عشاء کی نماز قضا ہوجائے تو کیا فرض کے ساتھ وتر کی بھی قضا کرنا ضروری ہے؟
سوال: اگر کسی کی نمازِ عشاء قضاء ہو جائے، تو اب کیا عشاء کے فرضوں کے ساتھ ساتھ اسے وتر کی قضا کرنا بھی ضروری ہے ؟
نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟
جواب: کرنا واجب ہے، لہذا فرض سے پہلے ہی اگر ان کی قضا کرلی جائے تو وہ سنتیں ادا ہوجائیں گی۔ البتہ فرض پڑھ لینے کے بعد ان سنتوں کی قضا کرنا شرعاً جائز نہیں ...
نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟
سوال: زید نے نفل کی ایک رکعت بیٹھ کر پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے کھڑا ہو گیا، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا دو آدمی مل کر تراویح پڑھا سکتے ہیں؟
سوال: کیا دو لوگ تراویح سنا سکتے ہیں، مثلاً دس رکعات ایک بندہ اوردس رکعات دوسرا بندہ پڑھائے ، تو تراویح ہو جائے گی ؟
مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟
جواب: تراویح کی نماز یا عام نوافل ، خواہ عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا ناجائز ہے ۔ یہ کہنا کہ حضرت سیّدنا عمر فار...
وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی
سوال: اگر کسی نے وتر میں تیسری رکعت میں بھولے سے نہ سورۂ فاتحہ پڑھی، نہ سورت ملائی اور نہ دعائے قنوت پڑھی ،بلکہ تین دفعہ سبحان اللہ پڑھ کر رکوع کر لیا اور نماز مکمل کر کے سلام پھیر دیا ، سلام پھیرتے ہی یاد آیا ،تو فوراً سجدہ سہو کر لیا۔ کیا نماز ہو جائے گی؟
کیا ایسا شخص جس کی داڑھی چھوٹی ہو وہ تراویح پڑھا سکتا ہے؟
سوال: کیا ایسا شخص جس کی داڑھی چھوٹی ہو وہ وہ تراویح کی نماز پڑھا سکتا ہے ؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: بیٹھ کر قرآن کریم پڑھنا اور اس کا ثواب صاحبِ قبر اور دیگر مرحومین کو ایصال کرنا بلاشبہ جائز ہے اوراس کاجواز قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔البتہ اس میں...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: تراویح اوربارہ رکعتیں سنت مؤکدہ ( یعنی فجرکی 2سنتیں،ظہرکی6 سنتیں، مغرب کی 2سنتیں، عشاء کی 2سنتیں ) نہ چھوڑے۔‘‘(بھارِ شریعت، جلد1، حصّہ 4،صفحہ706،مکتب...