
کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟
سوال: کیاتلاوت کے شروع میں تعوذ پڑھنا واجب ہے؟ بہارِ شریعت میں واجب لکھا ہے۔
بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص قرآن پاک پڑھ رہا ہو اور اس کے فقط ہونٹ ہل رہے ہوں ،آواز بالکل بھی نہ نکل رہی ہو یعنی اتنی بھی آواز نہ ہو جو اس کے اپنے کانوں تک پہنچ سکے اور اس حالت میں اگر وہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: نماز فجر کا وقت ختم ہو جائےاور مکروہ وقت شروع ہوجائے، تو کیا اس وقت تلاوتِ قرآن پاک کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
جواب: تلاوت کرنا،ناجائز و حرام ہے،اسی طرح قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا بھی ناجائز و حرام ہے۔ کیونکہ قرآن پاک کاترجمہ خواہ کسی بھی زبان میں ہو،اس کو پڑھنے اور چ...
مزار پر ختمِ قرآن کی منت ماننا
جواب: تلاوت قرآن کی منت ،منتِ شرعی نہیں ہے لہٰذا اسے پورا کرنا لازم نہیں البتہ قرآن پاک پڑھنے کے بے شمار فضائل احادیثِ مبارکہ میں موجود ہیں لہٰذا اس منت کو...
مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے خلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنے کا حکم
جواب: تلاوت کا واجب ہے، نماز کا واجب نہیں ہے۔ نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کے متعلق امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں: ”نماز ہو یا تل...
فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
جواب: تلاوت کرچکا ،تو دوسری رکعت میں بھی اسی کو دوبارہ پڑھے، اگر پہلی رکعت میں ختم قرآن نہ کیا ہو ۔نہر۔کیونکہ سورت کا تکرار ،الٹا قرآن پڑھنے سے آسان تر ہے ...
قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟
جواب: تلاوت کرنا،جائز نہیں اسی طرح اپنے مقصد کے حصول کے لئےوظیفے کی نیت سے قرآنی آیات پڑھنا بھی جائز نہیں اگرچہ یہ وظیفہ ان آیات کا ہو جو دعا و ثناء پر م...
بے خیالی میں ناپاکی کی حالت میں نمازوتلاوت کرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی عورت ناپاک ہوچکی تھی یعنی حیض آگیا تھا لیکن اسے معلوم نہیں ہوا ،اس نے خودکو پاک سمجھتے ہوئے نماز اور قرآن کی تلاوت کر لی تو کیا ایسی صورت میں اسے ثواب ملے گا ؟
امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟
جواب: تلاوت بطریق معہود ہو، دونوں میں لحاظِ ترتیب واجب ہے، اگر عکس کرے گا گنہگار ہوگا۔۔۔سورتیں بے ترتیبی سے سہواً پڑھیں ،تو کچھ حرج نہیں ،قصداً پڑھیں تو گنہ...