
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟
کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟
طہارت کے لیے کن چیزوں کا ڈھیلا لینا چاہیے ؟
جواب: ، پتھر، پھٹا ہوا کپڑا یہ سب ڈھیلے کے حکم میں ہیں ،ان سے بھی صاف کر لینا بلا کراہت جائز ہے، دیوار سے بھی استنجا سکھا سکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ وہ دوسرے ...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس علاقے میں ر ہتے ہیں ، وہاں غیر مسلم کثیر تعداد میں رہائش پذیر ہیں اورایک ہی دھوبی سے مسلمان و غیر مسلم کپڑے دھلواتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح ہمارے کپڑے پاک رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: ، بلا شبہ اللہ تعالیٰ کا خاص فضل اور اُس کی نعمت ہے اور اِس نعمت کے حصول وتکمیل پر اظہارِ مُسرَّت کرنا اور شرعی حُدود میں رہتے ہوئے خوشی منانا بلاشب...
کھانے کے بعد خلال کیا تو نکلی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ خلال کے ذریعہ جو چیز نکلے اسے پھینک دو اور زبان کے ذریعہ جو نکلے، اسے نگل لو؟
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: منہ بھر قے میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات ابھی منہ میں باقی ہوں ، تو کلی کیے بغیر فوراً ہی ان ذرات کو نگل لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا ناجائز و گناہ ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا سحر و افطار کے کھانے کا حساب نہیں ہے؟
جواب: ، یونہی روزہ دارکےافطاراور روزہ رکھنے کے لیے سحری کے کھانے کا حساب نہیں، جبکہ حلال کھاناکھائیں۔ جامع الصغیر مع فیض القدیر میں ہے: ”(ثلاثة ليس عل...
کھانا کھانے میں مصروف لوگوں کو سلام کرنا کیسا؟
جواب: ،اس وقت کوئی آیا تو سلام نہ کرے، ہاں اگر یہ بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ اسے کھانے میں شریک کرلے گا تو سلام کرلے۔یہ اس وقت ہے کہ کھانے والے کے مونھ میں ل...
سالن میں کھٹمل گرجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سالن وغیرہ میں اگر کھٹمل وغیرہ چلے جائیں، تو کیا ایسے سالن کو نکال کر کھا سکتے ہیں؟