سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 1408 results

111

عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے۔انتقال کی انگریزی تاریخ 2018۔10۔21 اور چاند کی تاریخ12صفر المظفر1440ہے۔اس تاریخ کے حساب سے آپ ہمیں بتا دیں کہ عدت کتنی ہوگی اور یہ بھی بتادیں کہ عدت میں کس کس سے پردہ کرنا ہوگا؟ نوٹ!عورت حاملہ نہیں ہے۔

111
112

پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم

جواب: تین بار ”سبحان اللہ “ کہنے کی مقدار بیٹھا رہا، پھر یاد آنے پر فوراً کھڑا ہو گیا ،تو فرض یعنی قیام میں تاخیر پائی گئی، لہذا اُس پر سجدہ سہو واجب ہے اور...

112
113

بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا

سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟

113
114

92 کلومیٹر کا فاصلہ کہاں سے شمار ہوگا، جہاں سے چلا ہے، یا شہر سے نکل کر ؟

جواب: تین دن(مسافت کی مقدار) کے ارادے سے موضع اقامت(شہر یا قریہ) سے نکلے۔ علامہ شمس الدین تمرتاشی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’من خرج من عمارۃ موضع اقامت...

114
115

خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟

جواب: طلاق کا اس کوہی حق ہے، عورت کو نہیں۔نہ خلع میں نہ بغیر خلع ۔یعنی خلع میں مرد کی مرضی پر طلاق موقوف ہوگی ۔آج کل عوام نے جو خلع کے معنی سمجھے ہیں کہ عو...

115
116

بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟

116
117

روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟

جواب: تین دعائیں رد نہیں کی جاتیں، والد کی دعا ، روزہ دار کی دعا ، مسافر کی دعا ۔ (السنن الکبری ،ج3، ص481، دار الکتب العلمیۃ) نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم...

117
118

وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟

جواب: تین میں سے ایک شرط پائی جائے، تووہ ختم ہوجاتاہے۔ (الف)کسی اورجگہ کووطن اقامت بنالینا۔ (ب)وطن اقامت سے سفرشرعی اختیارکرنا۔ (ج)وطن اصلی چلے ...

118
119

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

جواب: تین دن رات کی پیدل یا اونٹ وغیرہ کی سواری کی متوسط مسافت کی مقدارمتصل سفر شرعی سفر کہلاتا ہے اور اتنی مقدار میں متصل سفر کرنےوالاشخص شرعی مسافرکہلاتا ...

119
120

بیوی سے ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھانا

جواب: طلاقِ بائن ہو جائے گی ، اس کے بعد رجوع کے لیے دوبارہ نکاح کرنا ہو گا ، پھر اگر دوبارہ نکاح کر لیا اور چارماہ تک صحبت نہ کی تو چار ماہ گزرنے پر دوسری ط...

120