
پھوپھی اوربھتیجی کونکاح میں جمع کرناکیسا؟
جواب: حرام ہے۔ اس حوالہ سے ضابطہ یہ ہے کہ دو عورتیں کہ اُن میں جس ایک کو مرد فرض کریں، دوسری اس کے لئے حرام ہو ایسی دو عورتوں کو نکاح میں جمع کرنا جائز نہ...
جواب: حرام ہوجاتی ہے اور بغیر حلالہ کے رجوع کی کوئی صورت نہیں ہوتی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ﴿فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهٗ مِنۢ...
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)بٹیر،تیتر،ہدہد،مرغی،بطخ،کبوتر،چڑیا،بگلا،مرغابی،بلبل،مور،ابابیل، شترمرغ،فاختہ،مینا،طوطا کے بارے میں حکم شرعی واضح فرما دیں کہ ان میں سے کون سے پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟ (2)اور خرگوش کےحلال یا حرام ہونےبارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
سگریٹ میں چرس یا نشہ آور چیز ملا کر پینا کیسا ؟
جواب: حرام و گناہ اوراللہ و رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔حدیثِ پاک میں ہے:” نھٰی رسولُ اللہِ صلی اللہ علیہ و سلم عن کل م...
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار میں بِکنے والی مچھلیاں مردہ ہوتی ہیں اور مردار کھانا حرام ہے، تو یہ مچھلیاں کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل: محمد عمران (جامع کلاتھ،کراچی)
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: حرام کام ہے۔اولاً اس لئے کہ قانوناً جرم ہے اور پکڑے جانے کی صورت میں ذلت و رسوائی کا سبب ہے اور ایسا ملکی قانون ، جو خلاف شریعت نہ ہو اور اس کی خلاف و...
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: حرام و گناہ ہیں کہ یہ تلاوتِ قرآن پر اجارہ کرنا ہے ، جبکہ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت پر اجارہ اور اس کی اجرت لینا دینا بھی ناجائز ہے۔ (2)دوسر...
مزار کے سامنے سجدہ کی ہیئت بنا کر دعا کرنا؟
جواب: حرام ہے۔ فقہائے کرام نے تو افضل الخلق، محبوب رب العالمین، سرکارِ ابد قرار، حضور پرنور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مزارِ پُرانو...
کیا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی محرم ہے؟
جواب: حرام ہیں، لہذا سوتیلی بھتیجی (یعنی باپ شریک بھائی کی بیٹی) کی بیٹی بھی محارم عورتوں میں داخل ہے کہ بھائی ، سگا ہو یا ماں شریک یا باپ شریک وہ بھائی ہی...
کھانے کے قابل حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کا شرعی حکم
سوال: کسی حلال کھانے والی چیز کو کہنا کہ یہ میرے اوپر حرام ہے، تو اگر اُس چیز کو بعد میں کھا لیا تو کیا کفارہ لازم ہو گا؟