
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟
اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے، یہ کہنا کیسا ؟
سوال: ”اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے“ کہنا کیسا؟اور اگر کسی نے ایساکہہ دیا تو ا س پر کیا حکم ہے؟
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
سوال: آج کل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے ، جس میں یہ حدیثِ پاک مذکور ہے : ’’بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کا پیشاب لگ جائے ، تو اسے دھویا جائے گا ۔‘‘ لہٰذا بچے کا پیشاب بچی کے پیشاب کی طرح ناپاک نہیں ہوتا ، ورنہ اسے بھی دھونے کا حکم دیا جاتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک موجود ہے ؟ اور کیا شیرخوار بچے کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا ؟ اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا اسے دھونا ضروری نہیں ؟
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: پاک حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ضرور منجملہ عبادات وطاعت ہیں تو ان پر اجارہ بھی ضرور حرام ومحذور،۔۔۔۔اور اجارہ جس طرح صریح عقد زبان سے ہوتاہے،عرفا ...
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
سوال: کتب فقہ میں لکھا ہے کہ ناپاک مٹی سے برتن بنایا گیا، تو جب تک وہ گیلا ہو، ناپاک ہوتا ہے اور سوکھ جائے، تو پاک ہو جاتا ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ اگر ایسا برتن دوبارہ گیلا ہو جائے، تو وہ پھر ناپاک ہو جائے گا یا نہیں؟
نبی پاک ﷺ کے نام کے ساتھ درود کی جگہ صلعم یا ص وغیرہ علامت لکھنا کیسا ؟
سوال: نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کے ساتھ درودِ پاک کی جگہ کوئی علامت، مثلاً ’’صلعم‘‘ یا ’’ص‘‘ یا ’’ ؐ ‘‘ لکھنا کیسا اور کیا یہ درودِ پاک کے قائم مقام ہو گا؟ سائل: عبد اللہ رشید(ساہنا، منڈی بہاؤالدین)
تم نذر نہ مانو کیونکہ نذر سے تقدیر کو نہیں بدلا جاسکتا اس حدیث کا مطلب
جواب: پاک فرماتا ہے :” یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا“یعنی: نیک لوگ وہ ہیں جو اپنی منت پوری کرتے ہیں اور اس دن سے...
کیا حفظِ قرآن کی منت کو پورا کرنا واجب ہے؟
سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میرا کام ہو گیا، تو میں قرآن پاک حفظ کروں گا۔ پھر وہ کام ہو گیا، تو اب اس منت کا کیا حکم ہے ؟
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: درود پاک سے) جواب کا ارادہ نہ کیا، بلکہ ثناء و تعظیم کا ارادہ کیا،تونماز فاسد نہیں ہو گی ،کیونکہ فی نفسہ اللہ پاک کی تعظیم اور نبی پاک علیہ الصلوٰۃ ...
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: پڑھنے سے پہلے پہلے) سجدہ تلاوت کرنا واجباتِ نماز میں سے ہے۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق نمازی اگر آیتِ سجدہ پڑھنے کے فوراً بعد رکوع و سجود کرلے ...