
سوال: آپ سے عرض ہے کہ بچی کانام(بسم اللہ) رکھنا کیسا ہے؟
اگرمچھلی ذبح کی اور بسم اللہ نہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگرذبح کیا جائے اور بسم اللہ نہ پڑھی جائے تو کیا مچھلی حلال ہوگی ؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: پہلے دو، چار رکعت نفل نماز پڑھ لیا کرو، تاکہ مغرب کی نماز کے مشابہ نہ ہو، کیونکہ مغرب کے تین فرائض سے پہلے نفل نماز نہیں پڑھی جاتی۔ یا مراد یہ ہے کہ ...
کیا فرضوں کی تیسری ،چوتھی رکعت میں سورت ملانے سے سجدہ سہو واجب ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت نہیں ملانی ہوتی اگر کسی نے بھول کر فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملا لی تو سجدہ سہو واجب ہو گا یا نہیں؟ سائل :محمد تصور عطاری (ٹنڈو جام)
مرغاذبح کرنے کے بعدتکبیرپڑھنے کاحکم
سوال: ایک شخص نے مرغا ذبح کیااورہم اس کے پاس ہی تھے،اس نے ذبح کے بعدبسم الله الله اكبر پڑھاتوکیاوہ ذبیحہ حلال ہے یاحرام؟
چوری کی رقم سے کھانے کی چیز خرید کر بسم اللہ پڑھ کر کھانا کیسا؟
سوال: ایک لڑکی نے اپنے باپ اور بھائیوں کی رقم چوری سے نکال لی اور اس کے ذریعے کھانے پینے کی چیزیں منگاتی اور بسم اللہ پڑھ کر کھاتی پیتی۔سوال یہ ہے کہ کیا اس نے ایسا کرکے کفر کیا؟
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ، صفحہ 132، مطبوعہ دار ھجر) اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”ولھذا چنانکہ اطلاق باری و خالق بر غیر اوسبحنہ نیس...
نماز میں فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھی تو کیا فرض ادا ہوجائے گا؟
جواب: سورتوں کے شروع میں بسم اﷲ الرحمن الرحیمایک پوری آیت ہے، مگر صرف اس کے پڑھنے سے فرض ادا نہ ہوگا۔ “(بہار شریعت ،جلد:1،صفحہ:512، مکتبۃ المدینہ،کراچی ) و...
سوال: اگر کوئی شخص فرضوں کی پہلی دورکعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سورہ فاتحہ پڑھنے کی بجائے سورت پڑھنا شروع کر دے، اور پھر ایک آیت پڑھنے کے بعد اسے یاد آئےکہ اسے فاتحہ پڑھنی تھی، تو اب وہ کیا کرے؟
نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورت سوچنے میں دیر ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد،سورت ملانے کیلئے سوچنے میں کچھ وقت گزرجائے، تو کیا سورہ فاتحہ اور سورت کے درمیان ہونے والے اس وقفے کی وجہ سے نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟