
ظہروعصرکی نمازمیں بلندآوازسے قراءت کرنا
سوال: ظہر اور عصر کی نماز انفرادی طور پر پڑھ رہے ہوں، تو بلند آواز سے قراءت کرنا کیساہے ؟
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: قراءت میں اگر ایسی غلطی ہوئی جس سے نماز فاسد ہوتی ہے، جب تو اصلاحِ نماز کے لیے لقمہ ضرور ہےاور اگر ایسی غلطی نہیں جب بھی صحیح لقمہ دے سکتا ہےاور اما...
صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟
جواب: قراءت کرے جیسے نفل میں کی جاتی ہے۔ (3)وتر و مغرب میں دوسرے قعدہ کے بعد ایک اور رکعت ملائے تاکہ چار رکعتیں ہوجائیں۔ ساری عمر کی نمازیں احتیاطا...
وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم
جواب: قراءت تو واجب ہے،لیکن قراءت کا قیام سےمتصل ہونا (یعنی قیام کرتے ہی قراءت شروع کردینا) واجب نہیں،نیز سورہ فاتحہ سے پہلے ثناکامحل بھی ہے،لہذا ...
اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نےفجر کی پہلی رکعت میں ، دوسرے پارے کی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، دوسری رکعت میں” یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ“سے قراءت شروع کی ، اورپانچ آیتیں پڑھ کر نماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح قراءت کرنےسےاس شخص کی نماز میں کسی قسم کی کراہت تونہیں آئی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سر پر ٹوپی یا عمامہ نہ ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: قراءت کے ساتھ نماز پڑھاتا ہے، حضرت ابو مسعود رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کہتے ہیں کہ میں نے نصیحت کرنےکے لحاظ سے اُس دن سے زیادہ کبھی نبی پاک صَلَّی ال...
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟