سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 855 results

111

کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟

111
112

قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا،اب کیا کرے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔

112
113

جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟

جواب: قسمیں ہیں:فقط مالی:جیسےزکاۃ اورصدقہ فطر۔فقط بدنی:جیسے نمازاور روزہ۔ مالی اور بدنی کا مجموعہ: جیسے حج۔پہلی قسم میں اختیاری اور اضطراری دونوں حالتوں میں...

113
114

نابالغ نے قسم کھائی اور توڑ دی ، تو کیا حکم ہے

سوال: نابالغ نے قسم کھائی اور وہ قسم نابالغی میں یا بالغ ہونے کے بعد توڑ دی ، تو کیا حکم ہے؟

114
115

کھانے کے قابل حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کا شرعی حکم

جواب: قسم“ ہے، لہذا اگر کسی حلال چیز کو خود پر حرام کرنے کے بعد اُس چیز کو کھایا تو کفارہ لازم آئے گا۔فتاوی ہندیہ میں ہے "تحريم الحلال يمين. كذا في الخلاصة....

115
116

کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر کوئی کسی حلال چیز کے بارے میں کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہےتو کیا یہ کہنا قسم شمار ہوگا ؟

116
117

بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم

جواب: قسم کے عیوب قربانی سے مانع نہیں ۔۔۔زیادہ عمر کی وجہ سے بچہ نہ دے سکتی ہو اور جسے داغا گیا ہو اور جس کو بغیر کسی بیماری کے دودھ نہ آتا ہو(ان کی قربان...

117
118

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: قسم ، اس کے حجم کی مقدار ،اس کا رنگ بیان کرنالازم ہے اور اس چیز کو بیان کرنابھی لازم ہے کہ وہ نقش و نگار والا ہوگا یا نہیں،یہ سب باتیں ایسے انداز میں...

118
119

بدکاری نہ کرنے پر مدینے کی قسم کھائی، مگر پھر بدکاری ہوگئی تو قسم کا کیا حکم ہے؟

سوال: ہندہ نے مدینہ پاک کی قسم کھائی کہ میں اب کبھی بدکاری نہیں کروں گی۔ مگر اس نے پھر سے بدکاری کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہوگا؟

119
120

ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟

سوال: Transgender قانون کیاہے؟کیونکہ سننے میں یہ آرہاہے کہ اس قانون کے ذریعے کوئی بھی شخص اپنی جنس یااپنی جنسی شناخت تبدیل کرسکتا ہے ، یعنی کوئی بھی مرداگریہ کہے کہ میری جنسی شناخت مرد سے عورت لکھ دی جائے ، توبغیرکسی میڈیکل ثبوت کے صرف اس کے کہنے پرادارہ جنس تبدیل کرنے کا پابند ہوگا،جس کے بعدوہ شخص عورت تصور کیا جائے گااوراس پر تمام قوانین عورتوں کے لاگو ہوں گے، حتی کہ وہ خواتین کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لے سکےگا ،وہ کسی مردسے نکاح کرسکے گا،اس کاوراثت میں وہی حق تسلیم کیا جائے گا جوقانونی طورپرکسی عورت کا ہوتا ہے۔تواس طرح قانون کی وجہ سے ہم جنس پرستی کو جواز مل جائے گا ، توکیاکسی بھی اسلامی حکومت کے لئے یہ جائزہے کہ وہ اس قسم کی قانون سازی کرے؟

120