
حیض کی حالت میں قرآن پاک کو قلم سے چھونے کا حکم
سوال: قرآن پاک کی کلاس میں زیرِ تعلیم اسلامی بہنوں کا مخصوص ایام میں ورق بدلنے کے لئے یا متعلقہ صفحہ کھلا رکھنے کے لئے قرآن پاک کو قلم کی مدد سے چھونا ، جائز ہے یا نہیں ؟
مکی(مکہ میں رہنے والے) کا عرفات سے عمرے کا احرام باندھنا
سوال: مکہ مکرمہ میں رہنے والے عرفات میں عمرے کا احرام باندھ کر عمرہ کے لئے جاتے ہیں تو کیا ان کا عمرہ ہو جاتا ہے؟
روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟
جواب: ایام نہ پائے جانے کی وجہ سے ان پر روزے کے فدیہ کی وصیت کرنا واجب نہیں۔ ہاں اگر ان کا انتقال عذر زائل ہونے کے بعد ہوا ہو،تو اب ان پر اتنے دنوں کے روزو...
حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا
جواب: مخصوص ایام میں وظیفہ کے طور پر بھی سورہ قدر نہیں پڑھ سکتی، کہ حائضہ عورت کو قرآنِ پاک پڑھنا اگرچہ وظیفہ کے طور پر ہو ،جائز نہیں ہے، نیز سورہ قدر د...
حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا – شرعی رہنمائی
سوال: کیا حج یا عمرہ کرنے والا خوداپنا حلق کرسکتا ہے؟
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: عمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے فرمایا:اگررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس زمانے کو پاتے ج...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: ایامِ حج میں جو صدقہ واجب ہوتا ہے ، اس میں اس مقام کی قیمت معتبر ہو گی ، جہاں حاجی صدقہ دے ۔“(فتاوی فقیہ ملت ، ج1 ، ص359 ، مطبوعہ شبیر برادرز ، لاھور)...
مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: پاکستان سے احرام باندھ کر گئے اور ایک عمرہ ادا کیا،پھردو عمرے مسجد عائشہ سےاحرام باندھ کر ادا کر لئے ہیں ،پھر مزید دو عمرے مکہ مکرمہ میں ہوٹل سے احرام باندھ کر کیے ،تو کیا حکم ہوگا؟
حج قران کرنے والے نے کتنے طواف کرنے ہوتے ہیں؟
سوال: حج قران میں جو عمرہ کیا جائے گا تواس عمرہ میں جو طواف ہوگا کیا وہ طواف قدوم کہلائے گا یا پھر یہ عمرہ کرنے کے بعد الگ سے طواف قدوم کرنا ہوگا؟
سوال: ایک شخص شرعی سفر کرتے ہوئے مکہ مکرمہ میں ایامِ حج سے قبل 20 دن کے ارادے سے داخل ہو، لیکن ساتھ ہی اس کی یہ نیت بھی ہو کہ میں 10 دن بعد عمرے کا احرام باندھنے مکہ مکرمہ سے باہر مقامِ جعرانہ جاؤں گا۔ تو کیا اُس کا یہ سفر دو حصوں میں تقسیم ہوگا؟ اور وہ شخص مکہ مکرمہ میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر کرے گا؟؟