سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 2566 results

111

کیا مرغی کی دمچی کھانا حلال ہے؟

جواب: والا حصہ ہوتا ہے ۔اسے ممنوع یا مکروہ اجزاء میں شمار نہیں کیا گیا ہے، لہٰذا اس کے کھانے میں حرج نہیں ۔ ہاں کوئی شخص طبعی طور پر پسند نہ ہونے ک...

111
112

کیا عورت قربانی کا جانور اپنے ہاتھوں سے ذبح کرسکتی ہے؟

جواب: کان او انثی حرا کان او عبدا جنبا کان او طاھرا“یعنی ہر مسلمان کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہے خواہ ذبح کرنے والا مرد ہو یا عورت، آزاد ہو یا غلام ، ناپاک ہ...

112
113

قربانی کے جانور کا سینگ ٹوٹنا کب عیب شمار ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا ، دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔ راہنمائی فرمائیں؟

113
114

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

جواب: کان اماماً وھی الفجر و اولی العشاءین و الجمعۃ و العیدین والتراویح والوترولو قضاءً۔۔۔ و قیّد وجوب الجھر بالامام لانّ المنفرد یخیّر فیما یجھر فیہ و الجھ...

114
115

کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم

جواب: کان کی طرف سے بغیر ثواب کی نیت کیے، کسی فقیرِ شرعی کو دیدے۔ تمام حیوانات ہماری طرح خدا کی مخلوق ہیں، چنانچہ ارشاد ہوا:﴿ وَمَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی ا...

115
116

کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم

جواب: کان یقول : الجوامیس بمنزلۃ البقر “ ترجمہ:حضرت حسن بصری رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ بھینس گائے کی طرح ہی ہے( یعنی تمام احکام میں گائے کی طرح ہے)۔ ...

116
117

پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟

جواب: کان البیت کالفارۃ و الھرۃ اذا وقعت و خرجت حیۃ عند ابی حنیفۃ ینزح منھا دلاء عشرۃ او اکثر لکراھۃ السؤر، و ان لم ینزح فتوضاء جاز، انتھی۔ و فی الشرح الزاھ...

117
118

جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔

118
119

بڑے جانور میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا؟

جواب: کانت القربۃ واجبۃ أو تطوعا أو وجب علی البعض دون البعض و سواء إتفقت جھۃ القربۃ أو إختلفت ۔۔۔ کذلک إن أراد بعضھم العقیقۃ عن ولد ولد لہ من قبلہ۔ملتقطاً۔ ...

119
120

قبر پر اذان دینا کیسا ؟‎

جواب: کانے کی کوشش کرتا ہے۔جیسا کہ حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمۃ سے مروی ہے:’’اذا سئل المیت من ربک تراءی لہ الشیطان فی صورۃ فیشیر الی نفسہ ای انا ربک فھذہ فتن...

120