سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 6428 results

112

شب معراج دیدارالہی پراعتراض کاجواب

سوال: کسی نے پوسٹ سینڈ کی ہے ، جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاکی حدیث ہے کہ:" جو کہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے ۔" کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو اس کا جواب کیا ہو گا ؟

112
116

میلاد کی محفل اور ربیع الاول کی سجاوٹ یا غریب کی مدد؟

جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے اظہارمحبت وغیرہ سے ہو،توباعث ثواب بھی ہےاورشرعی حدودمیں رہتے ہوئے ،جائزکاموں پراپنامال خرچ کرناشرع میں ممنوع نہیں ہے...

116
117

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟

سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟

117