
پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم
جواب: دینا()فیشن شو کے نام پر عورت اور حیا سے عاری لباسوں کی نمائش کرکے بے حیائی پھیلانا۔"(تفسیر صراط الجنان ، جلد06، صفحہ 602،مکتبۃا لمدینہ،کراچی ) پر...
جواب: دینا لینا بھی جائز ہے پچھنے لگانے والے کے ليے وہ اُجرت حلال ہے اگرچہ اُس کو خون نکالنا پڑتا ہے اور کبھی خون سے آلودہ بھی ہوجاتا ہے مگر چونکہ حضور اقدس...
فاکس نٹس (پھول مکھانہ) کھانے کا حکم
جواب: دینا ثابت ہے ،بلکہ اس کے منافع ثابت ہیں، تو یہ اس قاعدے کے تحت داخل ہے کہ "اشیاء میں اصل اباحت ہے۔"(رد المحتار علی الدر المختار،ج 6،ص 459،دار الفکر،بی...
کسٹمرز کے بچے ہوئے کھانے کا حکم
جواب: دینا اباحت ہے، یہاں تک کہ تشہیر کے بغیر اس سے نفع اٹھانا جائز ہے،لیکن یہ چیز اب بھی بدستور مالک کی ملکیت میں رہے گی۔بزازیہ میں ہے اگر اس کا مالک وہ چ...
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
جواب: درسہ، پُل، سرائے وغیرہ بنوانا ،ان سے زکوٰۃ ادا نہ ہوگی۔‘‘(فتاوی رضویہ ، جلد 10،صفحہ 110،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) عشر و زکوۃ کی رقم مسجد وغیرہ م...
امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم
جواب: درسہ اسلامیہ اگر صحیح اسلامیہ خاص اہلسنت کا ہو۔۔۔تو اس میں مالِ زکوٰۃ اس شرط پر دیا جاسکتا ہے کہ مہتمم اس مال کو جُدا رکھے اور خاص تملیک فقیر کے مصارف...
رقم ایڈوانس دے کر تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنا
جواب: دینا ممنوع ہے کہ اس قرض سے یہ نفع ہوا کہ اس کے پاس رہنے میں اس کے ضائع ہونے کا احتمال تھا اب یہ احتمال جاتا رہا اور قرض سے نفع اٹھانا ، ناجائز ہے۔“(بھ...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
سات لاکھ رقم قرض دی ہوئی ہے، کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی ؟
سوال: ہم نے سات لاکھ رقم کسی کو قرض دی ہوئی ہے، کیا اس پر بھی زکوہ دینا ہوگی؟