
عورت کا عدت میں نئے کپڑے پہننا کیسا ؟
جواب: جائز ہے خواہ خوشبو کے ذریعے زینت اختیارکرے یا نیا کپڑا پہننے کے ذریعے یا اس کے علاوہ کسی اور طریقے سے۔ لہٰذا دریافت کی گئی صورت میں جب ہندہ نے خلع کی ...
کھیل میں ہارنے والے پر کچھ کھلانے کی شرط لگانا
جواب: جائز وحرام ہے۔کیونکہ جب کسی بھی کھیل میں دو طرفہ شرط لگائی جائے کہ دونوں میں سے جو بھی ہارا ،وہ جیتنے والے کو کوئی رقم دے گا یا پھر کوئی چیز کھلائے ...
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جائز ہے“ اور بعض عبارات میں ہے کہ وہ بڑی آیت چھوٹی تین ( آیات) کے برابر ہو یعنی جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے : ﴿ ثم نظر ، ثم عبس و بسر ، ثم ادب...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: جائز جب تک تلوث واضح نہ ہو۔فی الدرالمختار ثیاب الفسقۃ واھل الذمۃ طاھرۃ وفی الحدیقۃ سراویل الکفرۃ من الیھود والنصاری والمجوس یغلب علی الظن نجاستہ لانھ...
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: جائزفعل تھا ۔یادرہے اگرکسی ناجائزفعل کاارتکاب کیے بغیر انتقال کے بعدمیت کوچھواجائےیابوسہ لیاجائے،تو شرعاً اس کی کوئی ممانعت نہیں،اگرچہ غسل میت ہوچکاہ...
مرد کے لیے دنداسہ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہے،کیونکہ ہمارے عرف میں دنداسے کا استعمال عورتوں کے ساتھ خاص ہے ۔ اگر کسی جگہ کا عرف ایسا نہ ہو تو وہاں کا حکم جدا ہوگا۔ فقہائےکرا...
اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے
سوال: یہ کہناکہ اللہ تعالی عرش پرنہیں ہے،کیا یہ قرآن پاک کےخلاف ہے،اور ناجائز ہے؟
کفار کی عبادت گاہ میں جانا اوران سے میل جول رکھنا
جواب: جائز و مکروہِ تحریمی ہے،اور ہرمکروہِ تحریمی صغیرہ، اور ہرصغیرہ اصرار سے کبیرہ۔ علماء تصریح فرماتے ہیں کہ مَعابدِ کفّار(یعنی کفّار کی عبادت گاہوں)میں ج...
شادی شدہ عورت کا زنا کے بعد زانی سے نکاح کرنا
جواب: جائز و حرام ہے، ایسا کرنے والے پر لازم ہے کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرکے آئندہ اس فعل سے باز رہنے کی پکی نیت کرے۔ البتہ اگر ایسے مر...
رضاعی بھتیجی سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: جائز و حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ احمد دودھ کے رشتے سے علی کا رضاعی بھائی لگا تو یوں احمد کی بیٹی زینب، علی کی رضاعی بھتیجی بنی۔ جس طرح ...