سرچ کریں

Displaying 1191 to 1200 out of 3147 results

1191

فاتحہ سے پہلے سورت پڑھنا

سوال: اگر کوئی شخص فرضوں کی پہلی دورکعتوں میں سے کسی رکعت میں بھولے سے سورہ فاتحہ پڑھنے کی بجائے سورت پڑھنا شروع کر دے، اور پھر ایک آیت پڑھنے کے بعد اسے یاد آئےکہ اسے فاتحہ پڑھنی تھی، تو اب وہ کیا کرے؟

1191
1192

مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟

جواب: شخص مقیم افراد کی امامت کروا سکتا ہے ، جب کوئی مسافر چار رکعت والے فرضوں میں مقیم لوگوں کی امامت کرے ،تو حکمِ شرعی یہ ہے کہ امام دو رکعت پر سلام پھیر ...

1192
1193

احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟

سوال: کسی شخص نےپاکستان سے مکہ مکرمہ جاتے ہوئے میقات سے احرام کی نیت کر لی تھی مگر اس وقت تلبیہ کہنا بھول گیا اور میقات میں داخل ہو گیا پھر داخل ہونے کے بعد مسجد عائشہ سے ہی احرام کی نیت کی اور تلبیہ کہہ کر عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

1193
1194

امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

سوال: ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟

1194
1195

آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

جواب: شخص قعدہ اخیرہ کے بعد بھولے سے کھڑا ہو گیا اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دیا، تو اس کے فرض ادا ہو جائیں گے، لیکن نماز کا اعادہ واجب ہو گا...

1195
1196

کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت

سوال: ایک آدمی کسی فیکٹری میں مال یعنی کٹ پیس تیار کر کے دیتا ہے ، وہاں کا مینجراس کمپنی میں ملازمت پر ہے،مینجراس شخص کو آرڈر لےکر دیتا ہے،اور اسنے مال دینے والے شخص سے یہ معاہدہ کیا ہے کہ جب بھی تمہیں اس فیکٹری سے آرڈر ملے گا،تو جتنا آرڈرہو گا، اس میں ایک پیس کے پیسے اس کو دینے ہوں گے،اب جب بھی وہ مینجر اسے مال کا آرڈر دیتا ہے تو آرڈر تیار کرکے دینے والےشخص کو ایک پیس کے پیسے مینجر کو دینے ہوتے ہیں،کیا یہ رقم اس کے لیےمینجر کو دینا جائز ہے یا پھر یہ رشوت کے زمرے میں آئے گی؟

1196
1197

اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم

سوال: اگر کسی شخص کے پاس صرف پانچ تولہ سونا ہو، جو اس نے بیچنے کی نیت سے خریدا ہو،لیکن اس سونے کے علاوہ اموالِ زکوۃ میں سے کوئی مال نہ ہو، تو کیا اس پر زکوۃ لازم ہوگی جبکہ اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے بہت زیادہ ہے۔

1197
1198

معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟

سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟

1198
1199

حدیث: "جادو پر یقین رکھنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔" کی وضاحت

جواب: شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا۔"تو اس سے مراد جادو کو حلال جاننے والا یا اس کی تاثیر بذاتہ (یعنی اس میں اللہ پاک کے دیے بِغیر خود بخود تاثیر ہونے )کا قا...

1199
1200

عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟

جواب: شخص کا اپنی محرم رشتے دار خاتون کے سر، بال، کانوں، سینے، بازو، چھاتی، پنڈلی اور قدموں کی طرف نظر کرنا ، جائز ہے۔(بدا ئع الصنائع، جلد6،کتاب الاستحسان ،...

1200