
کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟
مجیب: ابوحمزہ محمد حسان عطاری
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
سوال: میری نظر سے یہ حدیث پاک گزری ہے ا سکی تشریح فرمادیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے عبد مناف کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے عبد المطلب کے بیٹو اپنی جانوں کو اللہ سے خرید لو اے زبیر بن العوام کی والدہ رسول اللہ کی پھوپھی اے فاطمہ بنت محمد تم دونوں اپنی جانوں کو اللہ عزوجل سے بچا لو میں تمہارے لیے اللہ کی بارگاہ میں کسی چیز کامالک نہیں ہوں تم دونوں میرے مال سے جتنا چاہو مانگ سکتی ہو ؟ ؟
پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا
سوال: ایک نابالغ بچہ جس کی عمر تقریبا 7 سال کی تھی ، انتقال کر گیااور اس کو قبرستان میں دفنا دیا گیا۔اب اس بچے کے کسی قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا ہے،تو اس کے رشتہ دار اس نابالغ بچے کی قبر کو کھود کر اس میں میت کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نابالغ بچے کی قبر کھود کراس میں دوسری میت کو دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
نومولود بچے کو مرید بنانے کا طریقہ
سوال: کیا ایک دن کے بچے کوبھی مرید بنایا جاسکتا ہے؟اور کیسے؟
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: محمد احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1391ھ/1971ء)لکھتےہیں:”حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ دونوں عمل اظہارِ احترام و ا...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: نامصۃ و المتنمّصۃ و الواشمۃ و المستوشمۃ من غیر داء “ ترجمہ : بال ملانے والی اور ملوانے والی اور ابرو کے بال نوچنے والی اورنو چوانے والی اور گودنے والی...
Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم
مجیب: محمد ساجد عطاری
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’ کسم یا زعفران کا رنگا ہوا کپڑا پہننا مرد کو منع ہے، گہرا رنگ ہو کہ سرخ ہوجائے یا ہلکا ہو کہ زرد...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
سوال: ایک مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ ڈکیتی کے دوران اگر کوئی ڈاکو قتل کر دیا جائے، تو اس کی نماز ِ جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کی کیا وجہ ہے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد قمر(سرگودھا)
کیا یتیم بچے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا یتیم بچے کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟ جبکہ اس کی ماں، صاحبِ نصاب ہو؟ رہنمائی فرمائیں۔