سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 3180 results

1201

بھاری لباس کی وجہ سے دلہن کا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال: کیا دلہن کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہے کیونکہ اس نے میک اپ کیا ہوتا ہے اور پھر شادی کا لباس جو اس نے پہنا ہوتا ہے وہ کافی بھاری ہوتا ہے، اگر اس صورت میں سجدہ وغیرہ ادا کرتے ہوئے بے حد مشکل ہوتی ہے؟

1201
1202

لکڑی کی جائے نماز پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: کیا لکڑی کی جائے نماز پر نماز ہوسکتی ہے؟

1202
1203

فجر اور عصر کے وقت صلاۃ الحاجات پڑھنا

جواب: نماز ہے۔ اورچند اوقات ایسے ہیں ،جن میں نوافل اداکرنامنع ہے ،جن میں سے فجر کا پورا وقت اورعصرکے فرض اداکرنے کے بعدکاوقت بھی شامل ہے ،اسی طرح آفتاب زردہ...

1203
1204

مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے

سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟

1204
1206

نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟

سوال: کیا نماز کے وقت کوئی کام کرنا ناجائز ہے؟ اگر نماز کے وقت کام کرنا ناجائز ہے تو اس دوران اگر کوئی جائز کام کرے، تو اس کام کو ناجائز کہا جائے گا؟

1206
1207

نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟

جواب: دوران نمازاگر سر کانوں تک ڈھکا ہوا ہے، لیکن لٹکنے والے ان بالوں کاچوتھائی حصہ کھل گیااوراس حالت میں ایک مکمل رکن(جیسے رکوع یاسجدہ)اداکرلیا یاتین بار س...

1207
1208

عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟

جواب: دوران نماز ، قعدہ میں بلاعذرِ شرعی چار زانو بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ اس میں سنّت طریقے کا ترک ہے،سنّت طریقہ یہ ہے کہ الٹا پاؤں بچھا کراس پر بیٹھ...

1208
1209

نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟

سوال: کسی کو نماز کی رکعت میں کنفیوژن ہو مثال کے طور پر چار رکعت والی نماز کے دوران وہ یہ بھول جائے کہ اس کی تیسری رکعت چل رہی ہے یا دوسری تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟

1209
1210

شلوار یا پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شلوار، پینٹ اور آستین وغیرہ کو فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:محمد رضوان عطاری(ڈھوک کھبہ، راولپنڈی)

1210