سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 3841 results

1201

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: جائزۃ والمضمون بھا احضار المکفول بہ،۔۔۔ واما الکفالۃ بالمال فجائزۃ معلوماً کان المکفول بہ او مجھولا والمکفول لہ بالخیار ان شاء طالب الذی علیہ الاصل و ...

1201
1202

مسیب کے کیا معنی ہے اور کیا محمد مسیب نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب: جائز ہے کہ یہ صحابی رسول حضرت مسیب بن حزن رضی اللہ عنہ کا نام مبارک ہے ۔...

1202
1203

ریت سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟

جواب: جائز ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے” قال أبو حنيفة ومحمد: يجوز التيمم بكل ما هو من جنس الأرض “ترجمہ:امام اعظم ابو حنیفہ اور امام محمد علیہماالرحمۃ نے ...

1203
1204

گیم زون کا کام کرنا کیسا؟

سوال: کوئی شخص گیم زون(Game zone) کھولنا چاہتا ہے جس میں لوگ آکرکمپیوٹر گیمز کھیلیں گے اورجتنی دیر بیٹھیں گے اس کے پیسے دیں گے۔ کیا یہ کمائی جائز ہے؟

1204
1205

مرغی کا پوٹا کھانا کیسا؟

جواب: جائز ہے کہ اس میں نجاست سے متصل جھلی اتار دی جاتی ہے۔...

1205
1208

مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟

سوال: بعض کارناموں پر بعض شخصیات (مردوں) کو سونے چاندی کا تاج پہنایا جاتا ہے تو کیامرد کے لیےسونے اورچاندی کاتاج پہننا اور اس کو یہ تاج پہنانا جائز ہے؟

1208
1209

کیا ماموں کی پوتی سے نکاح ہوسکتا ہے؟

جواب: جائز ہے جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ مثلاً رضاعت وغیرہ نہ پائی جائے، کیونکہ قرآن عظیم میں جن عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان ک...

1209
1210

فوٹو گرافر کو دکان کرایہ پر دینا کیسا؟

جواب: جائز پیشہ کرنےوالےافراد کو دکان کرائے پر دیں ایسے شخص کو نہ دیں جس کے بارے میں معلوم ہے کہ وہ دکان میں فوٹوگرافی کرے گا۔ البتہ اس کے باوجودکوئی فوٹوگر...

1210