Halal Janwar Ki Khal Khane Ka Kya Hukum Hai?
حلال جانور کی کھال کھانے کا کیا حکم ہے؟
فتوی نمبر:WAT-52
تاریخ اجراء:29محرم الحرام1443ھ/07ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حلال جانور کی کھال پکا کر کھا سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اگرچہ گائے بھینس اور بکری وغیرہ کی کھال عموما کھانے
کے قابل نہیں ہوتی، لیکن پھر بھی جس حلال جانور کو شرعی
طریقے کے مطابق ذبح کیا گیا ہو، اس کی کھال کھانا جائز
ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
حضرت یوسف علیہ السلام کی بیٹی کا نام
قوالی سننا کیسا؟ قوالی کا شرعی حکم
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
علمِ جفر کیا ہے؟ علم جفر کی تعریف اور شرعی حیثیت
راکھی باندھنا اور بندھوانا کیسا اور شرعی حکم کیا ہے؟
شادی میں ناچنا گانا اور ڈھول بجانا کیسا ہے؟
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
ہاشمی سید کون سی لڑی سے ہیں؟
یومِ آزادی کیسے منائیں ؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
اوجھڑی کھانا کیسا ؟
ترکی پرندہ کھانا حلال ہے یا حرام؟
شوہر کی جیب سے بغیر اجازت پیسے نکالنا
مرد کا لوہے یا اسٹیل کا کڑا یا انگوٹھی پہننے کا حکم
سیپ(oyster) کھانا حلال ہے یا حرام ؟
چہرے کے بغیر تصویر پرنٹ کرنے کا حکم
واٹر پلانٹ کا بچا ہوا پانی استعمال کرسکتے ہیں؟
ویڈیو ایڈیٹنگ سکھانے کا شرعی حکم
مسلمان ذبح کرے اور کافر کھال اتارے تو کیا گوشت حلال ہے؟
بچوں کے کھلونوں کے لیے شوہر کی جیب سے پیسے نکالنا
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(416)
عقائد کے مسائل
(391)
طہارت کے مسائل
(726)
نماز کے مسائل
(2017)
میت سے متعلق مسائل
(316)
روزے کے مسائل
(409)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(431)
حج وعمرہ
(516)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(299)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(793)
نکاح کے مسائل
(324)
خرید و فروخت کے مسائل
(279)
حلال و حرام کے مسائل
(1121)
عورتوں کے مسائل
(614)