
مرحوم کی انشورنس کی رقم کا مالک کون ہوگا ؟
سوال: ہمارے ایک عزیز کا انتقال ہوگیا ہے انہوں نے انشورنس بھی کروائی ہوئی تھی ، اس کے تقریباً چالیس لاکھ روپے ملے ہیں۔ یہ بتائیں کہ انشورنس کی رقم بھی تمام ورثاء میں تقسیم ہوگی یا جس وارث کو کمپنی میں کلیم کرنے کے لئے مرحوم نے نامزد کیا تھا ، وہ رقم صرف اسی کی ہے ؟
اپنا جسم اور سر ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ
سوال: بہار شریعت ص 484 پر مسئلہ ہے: کوئی شخص برہنہ اگر اپنا سارا جسم مع سر کے کسی ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھے نماز نہ ہوگی اوراگر سر اس سےباہرنکال لے ، ہو جائے گی۔عرض یہ ہے کہ سر بھی چھپا لیا تو نماز کیوں نہ ہوگی حالانکہ سترِ عورت تومکمل پایا جارہا ہے؟
نماز مکروہ تحریمی ہونے کے لئے مکروہ تحریمی فعل کا پوری نماز میں پایا جانا ضروری ہے یا کچھ وقت میں ؟
سوال: نماز کے مکروہاتِ تحریمہ میں سے اگر کوئی مکروہ پوری نماز میں اول تا آخر پایا جائے،تو نماز مکروہ تحریمی ہوگی یا نماز کےکسی جز یا حصہ میں پائے جانے سےبھی مکروہ ہوجائےگی؟مثلاً:نماز سے پہلے ہی کسی کی آستین آدھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہوئی تھی ،اس نے نماز شروع کردی، اب اگر وہ عملِ قلیل کے ذریعے آستین درست کرلے، تو اس کی نماز کراہت سے نکل جائےگی یا اب بھی مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟
جب صور پھونکا جائے گا، تو اس وقت انبیا و اولیا کس کیفیت میں ہوں گے ؟
جواب: ہوگی اس کا یہ اثر ہوگا کہ فرشتوں اور زمین والوں میں سے اس وقت جو لوگ زندہ ہوں گے اوران پر موت نہ آئی ہوگی تو وہ اس سے مرجائیں گے اور وہ بزرگ ہستیاں جن...
جواب: ہوگیاتواب ایسی صورت میں یہ تبدیلی اگرایسی جگہ ہے کہ وہاں معنی فاسد ہوگا، تو اس کی وجہ سے نماز بھی فاسد ہو جائے گی ، جیسا کہ مغضوب کو مغظوب یا مغدوب ...
منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟
رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟
امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: ہوگی۔ جیسا کہ فتاویٰ قاضی خان وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے :”و ان ترک کلمۃ من آیۃ ان لم یتغیر المعنی کما لو قرأ"وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْس...
بیماری کے دوران اشارے سے پڑھی گئی نمازوں کو دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں ؟
جواب: ہوگی،لہذاایسی صورت میں جونمازاشارے سے پڑھی اس کودہراناہوگااورتوبہ بھی کرنی ہوگی ۔ہاں اگر واقعی ایسی بیماری ہےکہ جس کی وجہ سے وہ بیٹھ کربھی رکوع وسجو...
عمامہ سات ہاتھ سے کم ہو تو عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی یا نہیں ؟
سوال: عمامہ اگر سات ہاتھ سے کم ہو، تو کیا عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی؟