
وقت کی تنگی کے باعث پیشاب وغیرہ کی شدت کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہوگی؟
سوال: دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب "اسلامی بہنوں کی نماز "کے صفحہ نمبر 119 اور 120 پر مذکور ہے: ”(مکروہِ تحریمی نمبر 4 تا 6) پیشاب /پاخانہ/ ریح کی شدت ہونا ۔ اگر نماز شروع کرنے سے پہلے ہی شدت ہو تو وقت میں وسعت ہونے کی صورت میں نماز شروع کرنا ہی ممنوع و گناہ ہے ۔ہاں اگر ایسا ہے کہ فراغت اور وضو کے بعد نماز کا وقت ختم ہو جائے گا تو نماز پڑھ لیجئے ۔“ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وقت کی تنگی کے سبب جب اس حالت میں نماز ادا کر لی جائے تو کیا اس نماز کا اعادہ بھی واجب ہوگا؟
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: کتاب ’’الاصل ‘‘میں بیان فرمادی کہ کم از کم ایک ذراع لمبا سترہ ہونا چاہیے، اور اس کی چوڑائی یا موٹائی کے حوالے سے کچھ کلام نہیں فرمایا۔ البتہ بعد میں ہ...
پلاٹ خرید کر والد کے نام کردیا مگرابھی تک قبضہ نہیں دیا اب پلاٹ کس کی ملک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنی ذاتی کاروبار سے میمن سوسائٹی میں پلاٹ خریدا اور والد صاحب کے نام کرادیا ۔ پلاٹ خالی پڑا ہے،ابھی تک اس پر والد صاحب کو قبضہ نہیں دیا۔پوچھنا یہ ہے کہ والد صاحب اس پلاٹ کے مالک ہو گئے یا ابھی بھی میں ہی مالک ہوں ؟ نوٹ:سائل نے بیان کیا کہ خریداری مطلق ہوئی یعنی اس میں خریداری کی نسبت ان کے والد صاحب کی طرف نہیں کی گئی ۔خریداری کے بعد صرف رجسٹری والد صاحب کے نام کرائی گئی ہے۔
ماہی کے کیا معنی ہے اور کیا ماہی نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا لڑکی کا نام "ماہی" رکھ سکتے ہیں؟
ابو ذر اور ابان نام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: ہم اپنے بچے کا نام ان میں سے رکھنا چاہتے ہیں( ابو ذر، ابان اور احان) کیا یہ ٹھیک ہیں اور ان کےمعانی کیا ہیں؟
عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟
جواب: کتاب الطہارۃ ، ج01، ص30، مطبوعہ بیروت) فتاوٰی عالمگیری میں اسی حوالے سے مذکور ہے: ”لو رأت الدم بعد أكثر الحيض والنفاس في أقل مدة الطهر فما رأت بعد...
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا
جواب: نامفتی محمدنعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمۃ خزائن العرفان میں تحریر فرماتے ہیں :"مسئلہ: اس سے نمازوں کے بعد بغیر فصل کے کلمہ توحید پڑھنے پر استدلال ک...
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
جواب: اسلامیہ، لاھور) علامہ عبدالعلی فرنگی محلی علیہ رحمۃ اللہ القویفرماتے ہیں : ”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی یا صفاتی نام یا کوئی لفظ جو آپ ...
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کتاب الصلاۃ ، ج 1 ، ص 441،مطبوعہ دار الفکر ،بیروت ) مذکورہ بالا عبارت کے تحت دورانِ نمازاعتکاف کی نیت بھی درست ہونے کے بارے میں ردالمحتار میں ہے:...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: اسلامیہ ، بیروت) فتاوی حج و عمرہ میں ہے : ”اعادہ واجب ہونے کی صورت میں اعادہ ہی ضروری ہو گا ، ہاں اگر کسی وجہ سے اعادہ نہ کر سکا اور چلا گیا ، تو ...