
وضو میں سر کا مسح کرنے سے پہلے انگلیاں چومنا کیسا؟
سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ تو کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟
بینک کے زکوۃ کاٹنے سے زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟
جواب: شدہ رقم پر جو سالانہ زکوٰۃ کاٹتے ہیں،اس طرح زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے یا نہیں؟" تو جواب دیا گیا:"ادائیگی زکوٰۃ کے لئے یہ ضروری ہے کہ زکوٰۃ دینے کی نیت ...
کیا کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے حوضِ کوثر کی آواز آتی ہے ؟
جواب: شدہ جید سند سے روایت ہے (آپ فرماتی ہیں): جو آبِ کوثر کے بہنے کی آواز سننے کا ارادہ کرے وہ اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈالے۔‘‘ (امام مزی رحمۃ اللہ علیہ...
چوری کی سزا کے طور پر چور کی تنخواہ ضبط کرنا
جواب: شدہ مال لینے کا تو حق ہے،لیکن بطور سزا پورے ہفتے کی تنخواہ ضبط کرنا شرعاً ناجائز ہے ،کیونکہ مالی جرمانے کے ساتھ سزا دینا شرعاً جائز نہیں کہ یہ تع...
جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟
جواب: شدہ ریڈی کیش رقم پر صارفین سے ہفتہ وار فیس وصول کی جائے گی۔ریڈی کیش کی رقم100روپے،ہفتہ وار فیسRs.5 یاد رکھیں یہ ڈیجیٹل قرض قلیل مدّت کے لیےغیر معم...
رشوت دینے والی کمپنی میں ملازمت کرنے کا حکم
سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جس کے مالکان رشوت دے کر سرکاری ہسپتال کے لیے مختلف آئٹمز (مثلاً بیڈ شیٹ، جنرل یا سرجیکل پروڈکٹس وغیرہ ) کا آرڈر وصول کرتے ہیں۔ کمپنی جب ہسپتال سے آرڈر وصول کرلیتی ہے تو زید مارکیٹ میں جاکر کم سے کم ریٹ میں وہ مطلوبہ سامان خرید کر ہسپتال پہنچادیتا ہے اور کمپنی سے اپنی طے شدہ اجرت وصول کرتا ہے۔ باقی کمپنی کے رشوت کے معاملات میں زید کا کسی قسم کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس ساری صورتحال میں زید کا اُس کمپنی میں ملازمت کرنا کیسا؟
دل میں نماز کو ظُلم سمجھنا نیز اس خیال کو بُرا بھی جاننا
جواب: شدہ تھا تو نکاح بھی ٹوٹ گیا۔توبہ و قبولِ اسلام کے بعد اسی بیوی کے ساتھ رہنا چاہے تو تجدیدِ نکاح ضروری ہوگا۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ مولانا ا...
زانی اور زانیہ کی اولاد کا باہم نکاح
سوال: مرد وعورت جو آپس میں زنا کرتے ہیں ، لیکن شادی شدہ ہیں، ان کی اپنی اپنی اولادیں ہیں اپنے اپنےگھروں میں، تو اگر وہ اپنی اولادوں کا ایک دوسرے سے نکاح کرنا چاہیں، تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟
اپنی کزن، چاچی اور ممانی سے ہاتھ ملانا
جواب: شدہ ہو۔لہٰذا لازم ہے کہ کزن یا کسی بھی نامحرم عورت سے ہرگز ہاتھ نہ ملایا جائے اور مناسب اندازمیں ان کو حکم شریعت سے آگاہ بھی کردیا جائے تاکہ وہ بھی...