
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: پر عدت ختم ہونے کا حکم ہو ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جب اس عورت کو طلاق ہوئی تھی ، تو وہ امید (حمل ) سے نہیں تھی ، جس وجہ سے اس کی عدت دوسری قسم یعنی ...
عورت اذان سے پہلے نماز پڑھ سکتی ہے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: پر گزرچکا کہ مردوں کی جماعت ختم ہوجانے کے بعد ادا کرنا افضل ہے اور بلا عذر مغرب کی نمازمیں اتنی تاخیر کرناکہ ستارے گُتھ جائیں(چھوٹے بڑے سبھی ستارے ...
فرض نماز تنہا پڑھنےکے بعد جماعت قائم ہونا
جواب: پر دلیل ہے کہ یہ کراہت تحریمی ہے۔( درر الحكام شرح غرر الأحكام ،ج1،ص121، دار إحياء الكتب العربية) امام اہلسنت علیہ الرحمۃ فرماتےہیں:” جوشخص مسجد م...
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
جواب: پر باندھے گی اور مرد ناف کے نیچے باندھے گا، عورت رکوع میں زیادہ نہیں جھکے گی اورنہ ہی گھٹنوں پر زور دے گی جبکہ مرد خوب جھکے گا اور گھٹنوں پر زور دے گا...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: پر ظلم کرے، تو اس کے متعلق وعیدوں اور سزاؤں کو بھی بیان کیا ہے۔اسی طرح دینِ اسلام میں معاشرتی اور ملکی نظام کے حقوق کے متعلق بھی رہنمائی کی گئی اور...
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
سوال: ایک کیڑا ہوتا ہے جسےDarkling beetle کہا جاتا ہے۔ یہ کیڑا نمی سے گندم کے چوکر میں پیدا ہوتا ہے اور اسی میں انڈے دیتا ہے۔ اس کے انڈوں سے جن کیڑوں کی پیدائش ہوتی ہے ، انہیں Mealworm \ larva کہا جاتا ہے۔ Mealworms کو پرندوں اور مچھلیوں کی غذاء کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جس طرح ان کا استعمال پرندوں کی غذا کے لئے ہے اسی طرح ان کا استعمال ان میں موجود وٹا منز کے باعث باڈی بلڈرز بھی کرتے ہیں تاکہ ان کی باڈی کی نشو ونما اچھی طرح ہوسکے۔ان Mealworms کا کاروبار نہایت ہی کم انویسٹ میں ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بڑی سطح پر اس کا کاروبار ہمارے ملک کے ساتھ ساتھ انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہورہا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ : 1:کیا Mealworms کی پرندوں اور مچھلیوں کی غذا کے طور پر تجارت جائز ہے ؟ 2: کیا ان کیڑوں کوباڈی بلڈرز کے ہاتھوں بیچنا جائز ہے ،جن کے بارے میں پتا ہو کہ یہ کھانے کے لے رہے ہیں؟
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟
قعدہ کئے بغیر بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو حکم
جواب: پر قعدہ نہیں کیا تھا۔ اب اس نے پانچویں کا سجدہ کرلیا تو اس کے فرض باطل ہوجائیں گے۔“(غنیۃ المستملی ، صفحہ253، مطبوعہ ،کوئٹہ) فتاویٰ رضویہ میں ہے :”...
لنڈے کی پینٹ میں ڈالر نکلا تو اس کا کیا کرنا ہوگا؟
موضوع: لنڈے کے کپڑے سے نکلنے والے پیسوں کا حکم