
سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”قضا نَمازیں نوافِل سے اَ ھَم ہیں یعنی جس وقت نَفْل پڑھتا ہے انہیں چھوڑکران کے بدلے قضائیں پڑھے کہ برئ الذمہ ہو جائے اَلْبَ...
کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے سے روایت کیا ہے کہ جس نے اپنے کپڑے پر منی پائی،تو آخری احتلام سے اب تک کی تمام نمازیں لوٹائی جائیں گی اور اگر خون پایا،تو اع...
سُنار کا سونے کی مردانہ انگوٹھی بنانا کیسا؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : “ یہ اصل کلی یاد رکھنے کی ہے کہ بہت جگہ کام دے گی۔ جس چیز کا بنانا ، ناجائز ہوگا اسے خریدنا کام میں لانا بھی ممنوع ہوگا ...
نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتےہیں:”کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہوگیا اور یہ یاد نہیں کہ وہ کون سی جگہ ہے تو بہتریہی ہےکہ پورا دھو ڈالیں ،یعنی جب بالکل ہی معلوم نہ ہ...
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:”اگر پلنگ اتنا اونچا ہو کہ قد آدم سے زائد ، جس میں امام کی محاذات میت کے کسی جزو سے نہ ہو، تو البتہ نماز ناج...
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”قسم کا کفارہ غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کھانا کھلانا یا اون کو کپڑے پہنانا ہے ، یعنی یہ اختیار ہے کہ ان تین باتوں م...
میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:” جنازہ کا وہاں موجود ہونا یعنی کُل یا اکثر یا نصف مع سر کے موجود ہونا، لہٰذا غائب کی نماز نہیں ہوسکتی۔“ ( بھار...
مرد کنگھا کرنے کے بعد بالوں کا کیا کرے ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”اکثر جادو کنگھی سے نکلے ہوئے بالوں پر ہوتا ہے اس لیے بعض لوگ ان بالوں کی حفاظت کرتے ہیں اولًا ان پر کچھ تھوتکار دیتے ہیں پ...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’نماز اگرمکان یاچھوٹی مسجد میں پڑھتا ہو ،تو دیوارقبلہ تک نکلنا جائز نہیں جب تک بیچ میں آڑ نہ ہو، اور صحرایا بڑی مسجد ...
ایگریمنٹ کینسل کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ کافرمان ہے:'' کان فی صدر الإسلام تقع العقوبات فی الأموال ثم نسخ۔''ترجمہ: شروع اسلام میں مالی سزائیں دی جاتی تھیں پھر یہ حکم منسوخ ہوگیا...