سرچ کریں

Displaying 1241 to 1250 out of 1602 results

1241

تراویح کی رکعتیں بھول جاتے ہوں، تو چار رکعتیں ایک ساتھ پڑھنے کا حکم

جواب: صحابہ کرام علیہم الرضوان اور تابعین کرام رحمہم اللہ سے اب تک جوطریقہ چلتا آرہا ہے، وہ) یہی ہے کہ بیس رکعت تراویح دس سلام کے ساتھ یعنی دو دو رکعت کر ...

1241
1242

قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟

جواب: نام سے لی جائے یا کسی بھی نام سے لی جائے ۔اور اگربالفرض لیٹ ہونے سے پہلے قرضہ ادا کر دیں اور قرض سے زیادہ رقم نہ دینی پڑے ، تب بھی قرض لینے کی اجازت ن...

1242
1243

کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جئز ہے؟

جواب: صحابہ کرام اور بزرگان دین کے اقوال وافعال سے بھی وسیلے کا جواز ثابت ہے یہاں تک کہ دعامیں وسیلہ پیش کرنے کے جائز ومستحب ہونے پر ائمہ اربعہ متفق ہیں ان ...

1243
1244

کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟

جواب: صحابہ کی روحوں کے ساتھ دنیا میں سیر فرمانے کا اختیار ہے، تحقیق آپ کو کثیر اولیا نے دیکھا ہے۔۔۔۔ امام جلال الدین سیوطی شرح الصدور میں فرماتے ہیں:...

1244
1245

کیا وسیلے کا کوئی ثبوت ہے؟

جواب: صحابہ وتابعین رضی اللہ تعالٰی عنہم نے زمانہ اقدس اور حضورکے بعد زمانہ امیر المومنین عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ میں حاجت روائی کا ذریعہ بنایا۔“(فت...

1245
1246

دعا قبول نہ ہونے پر غصہ آنے میں کوئی مسئلہ ہے؟ - فتویٰ

جواب: صحابہ کرام نے عرض کی :تب تو ہم دعا میں کثرت کریں گے ، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ پاک اس سے زیادہ عطا فرمائے گا۔(مشکوۃ المصابیح مع م...

1246
1247

وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !

سوال: مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ یورپ میں کسی مسلمان کی وفات کے بعدتدفین میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے مثلا غسل ِمیت میں بھی وقت صرف ہوتا ہے ، پہلے نام لکھوانا پڑتا ہے اور اس نام لکھوانے میں بھی وقت لگتا ہے پھر بارہا غسل کی باری آنے میں بھی دو دن تین دن لگ سکتے ہیں ۔ پھر یہ کہ تدفین کبھی چار دن کے بعد اور کبھی ہفتے کے بعد ہو گی، کیونکہ تدفین کرنے والے لوگوں کا اپنا ایک جدول اور شیڈول ہوتا ہے، تو یہ لاش پھر کولڈ اسٹوریج میں ڈال دیتے ہیں ۔ ایسی صورت میں مسلمانوں کےلئے حکم ِ شرعی کیا ہے؟

1247
1248

نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟

جواب: نام پاک سے مشہور ہواور نقش نعل پاک کی تعظیم بھی حضورﷺ کی تعظیم کی وجہ سے ہی ہےاورنقش مبارک کو زمین پر رکھنا خلاف تعظیم و بے ادبی ہے کہ ہمارے عرف ...

1248
1249

جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم

سوال: آجکل بازؤوں اور بقیہ جسم پہ ٹیٹوز بنانے کا رواج بہت پھیل چکا ہے، اس میں لوگ اپنے جسم میں نام اور مختلف ڈیزائن وغیرہ بنواتے ہیں، یوں کہ مشین سے جسم کو چیر کر پکا رنگ بھر دیتے ہیں، اس میں تکلیف بھی ہوتی ہے، اور زخم بھی بن جاتا ہے، جو چند دنوں بعد ختم ہو کر نیچے کا ڈیزائن واضح کر دیتا ہے، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

1249
1250

سامان نقد خرید کر اُدھار بیچنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفْتِیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدمیرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے وہ مجھ سے اس کیلئے قرض مانگتا ہے، میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں، آپ کو جو قسطیں (Installments) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیا ہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جاکر پھر زید کو دینی ہوگی؟ یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہئے؟

1250