
غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم
سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟
مسلمان لڑکی کا ائیر ہوسٹس بننا
جواب: غیر محرم مردوں سے بلا وجہ شرعی اختلاط اور شرعی سفر (92کلومیٹر یا اس سے زائد مسافت) محرم يا شوہرکےبغیر کرنا پڑتا ہے اور یہ ناجائزوحرام ہے۔ "پردے کے...
اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟
جواب: غیرکہے، تو اب یہ لحن کے حکم میں ہے ایسی اذان دینا حرام ہے اور اس کا جواب بھی نہ دیا جائے بلکہ سنی بھی نہ جائے اور جب اذان ہی صحیح نہیں ہوئی تو ایسی اذ...
سوال: غیر مسلم کا خون کسی مسلمان مریض کو لگایا جاسکتا ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں ہند میں سکول میں ہماری بچیاں پڑھتی ہیں وہ سکول غیر مسلم کا ہے ،ابھی رکشہ بندھن کا تہوار آنے والا ہے جو کہ ہندؤوں کا تہوار ہےاور سکول میں یہ منایا جاتا ہے،ساری بچیاں سکول میں اپنے کلاس کے لڑکوں کو راکھی باندھتی ہیں،مسلمانوں کی بچیوں کو بھی بولا جاتا ہے کہ آپ بھی اپنے کلاس کے لڑکوں کو راکھی باندھیں،ہماری بچی یہ کہتی ہے کہ ہمیں راکھی لے کر دیجئے ہمیں سکول میں لے کر جانے کا کہا ہے،میرا سوال یہ ہے کہ کیا چھوٹی بچیاں سکول کی رسم کے طور پر کسی کو راکھی باندھ سکتی ہیں؟اور راکھی لے کر دینا چاہیے یا نہیں؟
دورانِ تلاوت اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب کس وقت دینا واجب ہے؟
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے:”و النظم للآخر“ قال: یکرہ السلام علی المصلی، و القاریء، و الجالس للقضاء او البحث فی الفقہ، او التخلی؛ ولو سلم علیھم لا یج...
جواب: غیر کا محتاج نہیں ۔لہذا لفظِ خدا کایہ معنی کہ "خود سے آیا" کرنا مناسب نہیں کیونکہ اس میں یہ شبہہ پیدا ہوتا ہے کہ پہلے خدا موجود نہیں تھا پھر وجود...
مردے کی راکھ کے لیے استعمال ہونے والی بوتل بیچنا
سوال: ایک مخصوص بوتل میں چائنہ کے اندر مردے کو جلا کر اس میں راکھ ڈال کر وُرثا کے حوالے کر دیا جاتا ہے، اس بوتل کو صرف اسی مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ اس طرح کی بوتلوں کو غیر مسلم کو بیچنا کیسا ہےاور اس کا کاروبار کرنا شرعا درست ہو گا یا نہیں ؟
یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟
سوال: یورپ میں رہتے ہوئے ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟ چاہے مریض مستقل طور پر بیمار ہو یا فی الحال کوئی بیماری وغیرہ ہو ، جو ٹھیک ہو سکتی ہو ۔ بڑی عمر کے مسلمان جن کو شوگر ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ، وہ ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی وغیرہ لیتے رہیں گے ، تو ٹھیک رہیں گے ، دوائی چھوڑیں گے ، تو مسئلہ زیادہ بن جائے گا ، اس لیے انہیں کئی بار ڈاکٹر کو چیک کروانا پڑتا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتظار کر کر کے باری ہی نہیں آتی اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں اگر انشورنس نہ کروائیں ، تو وہ علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صرف ایک بار چیک اپ کی فیس پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ لے لیتا ہے ، ٹیسٹ وغیرہ یا میڈیسن علیحدہ ہوتی ہیں ۔ انشورنس سے علاج سستا ہو جائے گا ، تو کیا اس صورت میں ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں؟