
موبائل کمپنی سے ایڈوانس بیلنس حاصل کرنا کیسا؟
سوال: سوال نمبر 2 ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ موبائل کمپنیاں مختلف قسم کے پیکجز دیتی رہتی ہیں تاکہ لوگ ان کی طرف مائل ہوں، ان ہی میں سے ایک پیکیج لون(Loan) کا بھی ہے۔ اس کا طریقۂ کار یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس بیلنس ختم ہوگیاہے تو کمپنی یہ آفر کرتی ہے کہ آپ لون لے لیں پھر جب آپ موبائل میں بیلنس ڈلوائیں گے تو ہم نے جتنے دئیے ہیں وہ اور اتنے اوپر مزید کاٹ لیں گے اور یہ بات کسٹمر کو معلوم ہوتی ہے اور کسٹمر راضی ہوکر لَون لیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس میں زیادہ پیسے کاٹنا شرعاً جائز ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں یہ سود ہے کیا یہ بات درست ہے ؟
جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہاں کیک بنانے کے لیے کچھ ٹریز(Trays) ملتی ہیں ،یہ کیک بنانے کا ایک قسم کا سانچہ ہوتا ہےاوران کابیرونی ڈیزائن ایسا ہوتا ہے کہ جس سے کسی جانورکے چہرے کی شیپ(shape) یا نقشہ بن جاتا ہے،جیسے بطخ، گھوڑا وغیرہ۔ لوگ ان کو خرید کر اس میں کیک بناتے ہیں ۔ اس سانچے سے جانور کے چہرے کا خاکہ اور نقشہ تو بن جاتا ہے، لیکن ناک ، منہ، آنکھیں اورچہرہ نہیں بنتا ،البتہ بعض اوقات کیک کے اوپر مختلف رنگوں سے ڈیکوریٹ کر کے جانور کا چہرہ بنالیاجاتا ہے ۔ ان ٹریز کو کچن میں دیگر چیزیں ڈالنے وغیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان کو بیچنا جائز ہے؟ سائل: خالد رشید (یوکے
چہرے پر کلر (Face Painting) کرنا کیسا ؟
سوال: آج کل مختلف مواقع پر چہرے پر مختلف قسم کے پینٹ کلر کیے جاتے ہیں ،عموماً ملکی یا پارٹی پرچم کا پینٹ کیا جاتا ہے ، جو کبھی پورے چہرے پر بنایا جاتا ہے ، کبھی صرف گال پر مختصر سا جھنڈا پینٹ کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں حکم شرعی کیا ہے؟
بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟
جواب: قسم(کی)ہے: ایک غنی مالدار، جیسےاکثرجوگی اورسادھوبچے،انہیں سوال کرناحرام اورانہیں دیناحرام۔۔۔دوسرےوہ کہ واقع میں فقیرہیں،قدرِنصاب کےمالک نہیں،مگرقوی وت...
مرد کے لیے کڑھائی کیا ہوا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: قسم ہے، جسے کاٹن سے تیار کیا جاتا ہے اور اِس میں سرخی اور نقش ونگار ہوتا ہے۔(الدعامۃ لمعرفۃ احکام السنۃ والعمامۃ، صفحہ 143، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، ...
براخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے
جواب: قسم ہے:ایک حدیثِ نفس کہ دن میں جو خیالات قلب پر غالب رہے جب سویا اور اس طرف سے حواس معطل ہوئے عالم مثال بقدراستعداد منکشف ہوا انہیں تخیلات کی شکلیں سا...
دن کے وقت مرغ اذان دے ،تو اس کو برا سمجھنا کیسا ؟
جواب: قسم کی قید بیان نہیں کی گئی کہ مرغ کی فلاں وقت کی اذان کے وقت فضل مانگو وغیرہ لہٰذا یہاں ہر وقت کی اذان مرادلینازیادہ بہترہے ۔اس سے معلوم ہوا کہ مرغ ...
گلزار کا کیا مطلب ہے اور کیا گلزار علی نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: گلزار کا معنی کیا ہے ؟اور کیاگلزارکے ساتھ لفظ" علی" لگاسکتے ہیں؟
طٰہٰ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟
جواب: معنی معلوم نہیں۔اوریہ اللہ تعالی اورنبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور جب معنی معلوم نہیں تو ہوسکتا ہے کہ اس کاایسا...