گلزار کا کیا مطلب ہے اور کیا گلزار علی نام رکھ سکتے ہیں؟
گلزار کے معنی کیا ہے؟
مجیب:مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-306
تاریخ اجراء:03جُمادَی الاُولٰی1443ھ/08دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
گلزار کا معنی کیا ہے ؟اور کیاگلزارکے ساتھ لفظ" علی" لگاسکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
گلزار کا معنی ہے:" باغ ،چمن ،گلستان ۔"اس کے ساتھ لفظ "علی" لگانے سے، اس کامعنی بنے گا:"علی کاباغ" اوراس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
ارقم نام رکھنا اور اس کا مطلب
اخلاق نام رکھنا اور اس کا مطلب
اخلاص نام رکھنا اور اس کا مطلب
احرار نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
حامدہ نام رکھنا اور اس کا مطلب؟
اختر نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
نجمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
ابصار نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
اجمل نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
احسان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(453)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(355)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)