
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
جواب: دوبارہ وضو جب کرتے ہیں تو وضو پورا کیا جاتا ہے اور استنجاء نہیں کیا جاتا، اس کی کیا وجہ؟۔“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”ہوا سے جسم...
ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟
کیاوضو کرنے کے بعد نیل پالش لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: دوبارہ جب وضو کی حاجت ہو تو اس نیل پالش کو اتار کر پانی بہانا ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْ...
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
جواب: دوبارہ پڑھنی ہوگی۔ (2) اگرایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا بلکہ پہلے بھی ایسی بھول ہو چکی ہو تو اب اگر اسے کسی طرف غالب گمان ہو تواسی پر عمل کرے مثلاً ر...
زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا
جواب: دوبارہ دینا ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے:” زکوۃ کا روپیہ مردہ کی تجہیز و تکفین یا مسجد کی تعمیر میں نہیں صرف کر سکتے کہ تملیک فقیر نہیں پائی گئی۔“(بہا...
اگر وضو کرنے میں شک ہو کہ کیا تھا یا نہیں، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دوبارہ وضو کرنا لازم ہو گا۔اس کے برعکس اگروضو کرنے کا یقینی طور پر معلوم ہو لیکن وضو ٹوٹنے نہ ٹوٹنے میں شک ہو تودوبارہ وضو کی حاجت نہیں کہ صرف شک کی ب...
اگر مقتدی امام كی تكبیر تحریمہ سے پہلے اپنی تكبیر مكمل كرلے تو نماز کا حكم
جواب: دوبارہ سے تکبیرِ تحریمہ کہہ کر امام کے ساتھ نماز میں شامل ہوجائے۔ درمختار میں ہے:”فلو قال:اللہ مع الامام واکبر قبلہ او ادرک الامام راکعا فقال:ا...
دانتوں پر لگے تسمے کو وضو وغسل میں اتارنے کا حکم
سوال: میں اپنے دانت سیدھے کر رہا ہوں اور دانتوں کے ڈاکٹر نے ایک تسمہ لگایا ہے جو تمام دانتوں کو ڈھانپتا ہے لیکن یہ ہٹ سکتا ہے اور دوبارہ خود لگا سکتے ہیں ،توکیا مجھے ہر نماز کے وقت وضو کے لیے اسے ہٹانا پڑے گا؟
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
سوال: میں اسپین سے بات کر رہا ہوں یہاں کی کرنسی کے مطابق سات سےآٹھ ہزار یورو کا حج ہوتا ہے ، میں نے اتنی رقم والدین کو دی تو انھوں نے کہا کہ تم ابھی حج نہ کرو جب تمھاری شادی ہوئی تو بیوی کو بھی ساتھ لے جانا ، اب میری شادی ہو چکی ہے مگر ایسی نوبت آ گئی ہے کہ شاید طلاق ہو جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ حج والی رقم والدین اپنے پاس رکھیں یا پھر دوبارہ جب میری شادی ہو تو میں حج کے لیے جاؤں یا ابھی مجھے حج کرنا ہو گا ؟
حیض اور روزے سے متعلق ایک مسئلہ
سوال: 2 رمضان کو عورت کو عادت کے مطابق حیض آیا اور عادت کے مطابق 7 رمضان کو ختم بھی ہوگیا ، پھر دوبارہ 14 رمضان کو خون آ گیا تو کیا یہ حیض شمار ہوگا؟اور اس سے روزہ ٹوٹ گیا؟