
مجیب: ابو الحسن جمیل
احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-780
تاریخ اجراء:21ربیع الثانی1444 ھ /17نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
وضو مکمل
کر لینے کے بعد نیل پالش
لگانے سے وضو نہیں ٹوٹے گا، البتہ اگر وہ نیل پالش تہہ دار ہے تو
دوبارہ جب وضو کی حاجت ہو تو اس نیل پالش کو اتار کر پانی بہانا ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم