
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جواب: اللہ شرفا وتعظیماً اس مبارک سفر میں اول تاآخر مسافر ہی رہیں گے،اور پنجگانہ، چار رکعت والی فرض نمازوں (ظہر،عصر اور عشاء)میں قصر ہی کریں گے،جبکہ سنتوں ...
فوت شدہ بیوی کا چہرہ دیکھنا ، جنازے کو کندھا دینا اور قبر میں اتارنا کیسا؟
جواب: اللہ علیہ سے سوال ہوا: اگر عورت مر جائے تو شوہر اس کے جنازے کو ہاتھ لگائے یا نہیں؟اس کے جواب میں آپ فرماتے ہیں: ” جنازے کو محض اجنبی ہاتھ لگاتے، کندھ...
قضا نمازیں عذر کی وجہ سے بیٹھ کرپڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: اللہ تبارک وتعالی کسی جان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ،اور تندرست ہونے کے بعد ان نمازوں کا اعادہ بھی نہیں ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ...
کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟
جواب: اللہ عنہ جو صحابی رسول ہیں ، ان سے مروی ہے : آپ فرماتے ہیں کہ تہجد یہ ہے کہ بندہ قدرے سو نے کے بعد نماز ادا کرے ۔ ( المعجم الکبیر ، جلد ...
داڑھی کےسفید بال اکھاڑنا کیسا؟
جواب: اللہ علیہ وسلم نے سفید بال اکھاڑنے سے منع فرمایا، اور انہیں مسلمان کا نور قرار دیا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وس...
عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: اللہ کہنے کی مقدار کھلا رہا ،تو نماز فاسد ہوجاتی ہے اور چوتھائی سے کم میں فساد نہیں ،خواتین پر لازم ہے کہ جن اعضاء کو چھپانے کا حکم ہے ، انہیں اچھے طر...
ہیٹر اور چولہے کے سامنے نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں :’’شمع یاچراغ یاقندیل یالیمپ یالالٹین یافانوس نمازمیں سامنے ہو،تو کراہت نہیں کہ ان کی عبادت نہیں ہوتی اوربھڑکتی آگ اور دہکت...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: اللہ علیہ نے اپنے فتاویٰ میں ذکر کیا ہے کہ جب کوئی واجب عمداً ترک کیا ، تو سجدہ سہو سے اس کی کمی پوری نہیں ہوگی ۔ ( البحر الرائق ، کتاب الصلوٰۃ ، باب...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ اتموا الصف المقدم، ثم الذي يليه، فما كان من نقص فليكن في الصف المؤخر‘‘ ترجمہ: (پہلے) اگلی صف مکمل کرو، پھر اسے جو ...
ایک بار جنازہ پڑھنے کے بعد دوبارہ جناز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: اللہ علیہ وسلم کے مزار اقدس پر نماز چھوڑدی، حالانکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج بھی ویسے ہی ہیں جیسے جس دن قبر مبارک میں رکھے گئے تھے۔ (البنایہ ف...