
غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا
جواب: نماز ہوتی ہے اوراگلی دو رکعت الگ نماز ہوتی ہے۔ البتہ اگر نہیں پڑھا تو بھی نماز ہو جائے گی مگر یہ ثواب سے محرومی کا باعث ہے۔...
نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)
کیا نماز میں پوری سورت پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیا نماز میں دورانِ قراءت سورۂ فاتحہ کے علاوہ پوری سورت پڑھنا ضروری ہے ؟
کیا زوال کے وقت قرآن پاک پڑھنا جائز ہے؟
جواب: نماز ان اوقات میں مکروہ ہے اور نماز کا ایک رکن قراءت بھی ہےاس لئے جو نماز کا رکن ہے اسے بھی ان اوقات میں ترک کردینا ہی بہتر ہے۔(بحر الرائق، کتاب الصلو...
امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: میرا سوال ہے کہ امام نے فرضوں کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعدسورۃ الملک پڑھنا شروع کی، ابھی ایک آیت بھی نہیں مکمل ہوئی ، کہ امام بھول گیا، بار بار پڑھنے کی امام کوشش کر رہا ہے اور پیچھے بھی کوئی اس لائق نہیں، کہ امام کو لقمہ دے، اب امام نے سورۃ الملک چھوڑ کر سورۃ القریش پڑھنا شروع کر دی، تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی اور اگر سجدہ سہو بھی نہ کیا تو کیا حکم ہے ۔
عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم
جواب: نماز یعنی اس کے فرائض وشرائط ومفسدات جن کے جاننے سے نماز صحیح طور پر ادا کرسکے، پھر جب رمضان آئے، تو مسائل صوم، مالک نصاب نامی ہو، تو مسائل زکوٰۃ، صاح...
ڈوری والی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا
سوال: سردیوں کے دنوں میں ہوڈی کا استعمال دیکھنے کو آتا ہے،اس میں دو ڈوریاں سامنے کی طرف لٹک رہی ہوتی ہیں،کیا ان ڈوریوں کا لٹکانا سدل میں آئے گا ؟اس طرح کی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہوگا؟
عصر کی نمازکے بعد شکرانے یا حاجت کے نفل پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا عصر کی نماز پڑھنےکے بعد شکرانے یا حاجت کے نفل پڑھ سکتے ہیں؟
فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
سوال: فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی
جواب: پڑھنا جائز وموجبِ اجروثواب ہے،لیکن اس میں اس بات کا لحاظ رکھنا ضروری ہے کہ عورت کی آواز نامحرموں تک نہ جائے، ورنہ یعنی اگر عورت کی آواز اتنی بلند ہو...