
تیمم کرکے پڑھی گئی نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یا نہیں ؟
جواب: وضو نہیں کرنے دیتے تواس صورت میں وہ تیمم کرکے نمازپڑھ لے اورجب بعدمیں یہ عذرختم ہوجائے اوراسے وضو کرنے پرقدرت مل جائے تووضوکرکے نمازدہرائے ۔ (2)او...
حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟
جواب: وضو یا کلی کر لی جائے۔ تنویرالابصار مع الدر المختار میں ہے:”(ولا بأس) لحائض وجنب (بقراء ۃ أدعیۃ ومسھا وحملھا وذکر اللہ تعالی وتسبیح)“ یعنی حائضہ...
عیب نہ ہونے کی شرط پر گاڑی خریدی اور بعد میں عیب ظاہر ہوا، تو حکم
سوال: میں رینٹ پر کار چلاتا ہوں،میں نے زید سے 00 58،00،0 میں ایک کار Total Genuine کی گارنٹی پر خریدی ،کچھ دن بعد میں نے مکینک سے چیک کروائی،تو اس کے دو دروازے پینٹ شدہ نکلے،لیکن میری گاڑی اگلے چھ دنوں کے لیے شادیوں کے سلسلہ میں رینٹ پر بُک تھی،اس سے فارغ ہو کر میں نے زید کو واپس کرنا چاہی ،تو زید نے واپس لینے سے انکار کر دیا اور کہا آپ کو جب معلوم ہوا تھا،تو فوراً واپس کرتے ،اب اتنی چلانے کے بعد میں واپس نہیں لوں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ شرعی اعتبار سے میں یہ گاڑی زید کو زبردستی واپس کر سکتا ہوں یا نہیں؟نیز گاڑی کا پینٹ شدہ ہونا عیب ہے یا نہیں؟اگر عیب ہے تو پینٹ ہونے سے گاڑی کی قیمت میں جو کمی ہوتی ہے،اتنی قیمت میں واپس لے سکتا ہوں یا نہیں؟
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے ایک جگہ کو مدرسہ بنانے کے لیے وقف کیا ،لیکن اس جگہ کی رجسٹری اس کے اپنے نام ہی ہے، صرف زبانی الفاظ کے ساتھ بول کر وقف کیا ہے( یعنی لوگوں کے سامنے کہہ دیا کہ میں نے اس جگہ کو مدرسہ کے لیے وقف کردیا ہے) ،لکھ کر وقف نہیں کیا،اب یہاں مدرسہ بن بھی چکا ہے اور کچھ بچے مدرسے میں پڑھتے بھی ہیں ،لیکن اس جگہ پر مدرسہ چلنا بہت مشکل ہے کہ یہاں آبادی کم ہے، تو اب واقف چاہتا ہے کہ اس جگہ کو بیچ کر ایسی جگہ مدرسہ بنایا جائے جہاں پر آبادی زیادہ ہو ،تو کیا اب واقف اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ مدرسہ بنا سکتا ہے؟
مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟
جواب: اپنا چہرہ پھیرنا شروع کرے،تو مقتدی بھی بالکل ساتھ ساتھ سلام پھیرنا شروع کر دےاور اسی طریقےپر امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک مقتدی کو عمل کرنے کا حکم...
جس صفحے پر صرف قرآن لکھا ہو، ناپاکی کی حالت میں اُسے چھونا کیسا؟
سوال: جس صفحے کے پورے یا اکثر حصے پر فقط قرآنی آیت یا اُس کا ترجمہ ہی لکھا ہو، اور کچھ نہ لکھا ہو۔ خواتین کا ناپاکی کی حالت میں ایسے صفحے کو سائیڈ سے چھونا کیسا ؟
وضو کرنے والے کی مسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: امام صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا، ایک ہاتھ پر پلستر ہوا ہے، وہ وضو کرتے ہوئے اُس پر مسح کرتے ہیں۔ کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں، جو ایک ہاتھ پر مسح کرتا ہو؟
کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: اپنے جسم کا ستر مکمل صحیح طریقے سے ڈھانپ لیا اور نماز کے دوران کوئی حصہ کھلا نہیں رہا، تو اس کی نماز درست ہو جائے گی ۔ عورت کا تمام جسم ہی ستر ...