سرچ کریں

Displaying 1281 to 1281 out of 1281 results

1281

بالٹی وغیرہ میں موجود پانی کے مستعمل ہونے نہ ہونے کا معلوم نہیں، تو اس سے وضو وغسل کا حکم

سوال: اگر بالٹی ،ڈرم، ٹینکی وغیرہ میں پانی ہو اور ہمیں معلوم نہ ہو کہ مستعمل ہے یا نہیں تو اس پانی سے وضو غسل ہوگا یا نہیں؟ اور اگر یہ اندیشہ ہو کہ بالٹی یا ڈرم وغیرہ سے پانی ڈالتے یا نکالتے وقت ہاتھ یا انگلی پانی میں گیا ہوگا، کیونکہ بعض لوگوں کواس مسئلہ کا علم نہیں ہوتا، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

1281