
مشین کے ذریعہ زیرِ ناف بالوں کی صفائی کرنا کیسا
جواب: جا سکتی ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں کہ مقصود اس جگہ کی صفائی ہے۔...
نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا
جواب: جا سکتی ، اگر دی گئی ، تو اذان نہیں ہو گی ۔ یہاں تک کہ اگر اذان کے دوران وقت شروع ہوا ، تب بھی اذان نہیں ہو گی ۔ لہٰذا نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد اذ...
جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا
سوال: میں ریلوے میں جاب کرتا ہوں، لیکن یہاں بہت زیادہ ڈیوٹی دینی پڑتی ہے، نائٹ ڈیوٹی بھی ہوتی ہے حتی کہ 15 گھنٹے بھی ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے اور نمازیں بھی رہ جاتی ہیں اور بہت کمزوری ہو جاتی ہے ، تو اس صورت میں کافی پریشان ہوں، مجھے جاب جاری رکھنی چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے؟
حاملہ کوخون آئے توروزے اورنمازوں کاحکم
سوال: میں حاملہ ہوں، روزے رکھ رہی ہوں ، دو دن پہلے روزے کے دوران مجھے بلڈ آیا اور پھر ختم ہو گیا، آج پھر روزے کے دوران بلڈ آیا ہے، کیا روزہ ختم ہو جائے گا؟ اور اب نمازوں اور روزوں کا کیا حکم ہو گا ؟
جمعہ کے دن فوت ہونے والے کے لیے عذاب سے نجات کی بشارت
سوال: حدیث پاک میں ہے کہ جمعہ کے دن یا رات میں انتقال کرنے والے کو عذابِ قبر نہیں ہوتا۔ اِس پر سوال یہ ہے کہ کیا عذاب نہ ہونے کی بشارت صرف جمعہ کے دن اور رات کے ساتھ خاص ہے یا پھر دائمی بشارت ہے کہ اُس شخص کو ہمیشہ کے لیے دوبارہ عذاب نہیں دیا جائے گا۔
پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟
سوال: پنج وقتہ نماز کے نفل کی ادائیگی کرتے ہوئے مزید نوافل مثلاً صلوٰۃ التوبہ، صلوٰۃ الحاجات، تحیۃ الوضو وغیرہ کی بھی نیت ساتھ ہی کرسکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟
اشراق کی نماز کے ساتھ ہی چاشت کی نماز ادا کرنا کیسا؟
جواب: جا سکتی ہے،ان کے درمیان وقفہ کرنا ضروری نہیں ہے ۔ ہاں بہتر یہ ہے کہ چاشت کے نوافل چوتھائی دن چڑھے پڑھے جائیں ،لیکن اگراشراق کے ساتھ ہی پڑھ لیے توکوئ...
شوہر کے مرنےپر بیوی کا چوڑیاں توڑنے یا اتارنے کی شرعی حیثیت
سوال: شوہر کے مرنے کےبعد اس کی بیوی کےہاتھ سے چوڑیاں توڑ دی جاتی ہیں یا کوئی دوسری عورت اس کےہاتھ سے چوڑیاں اتار دیتی ہے۔اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال: کیاگھاس پر نماز پڑھی جا سکتی ہے؟